پاکستان کی خبریں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
Views: 29لاہور:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔زرائع کے مطابق جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کی گئی…
لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کردیا
Views: 29لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے 26 ویں آئینی ترمیم کو چلینج کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما اور وکیل رہنما حامد خان نے ترمیم کے خلاف آئینی درخواست دائرکی۔ درخواست میں سپریم کورٹ…
وزیراعظم شہباز شریف کا صدر مملکت آصف علی زرداری کو ٹیلیفون
Views: 31وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو فون کیا اور خیریت دریافت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف زرداری کے پاؤں میں فریکچر پر انہیں فون کیا اور صحت سے متعلق خیریت دریافت کی۔ وزیراعظم…
9 مئی مقدمات؛ عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی
Views: 26لاہور: عمران خان کی 9 مئی مقدمات کے سلسلے میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں ایڈمن جج منظر علی گل کے آج رخصت پر ہونے کی وجہ سے بانی چیئرمین…
جوڈیشل کمیشن کیلیے پارلیمنٹیرینز کے نام سپریم کورٹ کو ارسال
Views: 31اسلام آباد: اعلی عدلیہ میں ججز تقرری کےلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے میں پیش رفت ہوگئی۔ جوڈیشل کمیشن کی رکنیت کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پارلیمنٹیرینز کے نام سپریم کورٹ کو ارسال کردیے گئے۔ چیئرمین…
انسداد دہشت گردی قانون میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش، 3 ماہ حراست میں رکھنے کی تجویز
Views: 29اسلام آباد:وفاقی حکومت نے انسداد دہشت گردی قانون میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا، جس میں کسی بھی شخص کو 3 ماہ تک حراست میں رکھنے کا اختیار اور تجویز دی گئی ہے۔ قومی…
سینیٹ قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا بل منظور کرلیا
Views: 28اسلام آباد:سینیٹ قائمہ کمیٹی انصاف نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کا بل منظور کرلیا، پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے مخالفت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں…
ڈی چوک سے گرفتاری کے بعد رہا سرکاری ملازمین کا استقبال، وزیراعلیٰ کا پروموشن کا اعلان
Views: 28وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گرفتاری کے بعد رہا ہونے والے سرکاری ملازمین کے لیے ون اسٹیپ پروموشن کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ نے سرکاری ملازمین کو ایک ہفتے کی چھٹی کی ساتھ 10 ہزار روپے…
بارڈر سیکیورٹی مزید سخت، تمام ایئرپورٹس پر بائیو میٹرک مشینیں نصب کرنیکا فیصلہ
Views: 28اسلام آباد:حکومت نے بارڈر سیکیورٹی مزید سخت کرتے ہوئے ملک بھر کے تمام ایئر پورٹس پر بائیو میٹرک مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے ایف آئی اے کو فوری اقدامات اٹھانے کا مراسلہ جاری…
بعض اوقات سپریم کورٹ کا ایک جملہ لکھنے سے 18, 18 سال تک کیسز چلتے رہتے ہیں، چیف جسٹس
Views: 29اسلام آباد:چیف جسٹس سپریم کورٹ یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ بعض اوقات سپریم کورٹ کا ایک جملہ لکھ دینے سے 18, 18 سال تک کیسز چلتے رہتے ہیں، اپنے حکم نامے میں ایسی کوئی آبزرویشن نہیں دیں گے…