پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8130 خبریں موجود ہیں

پنجاب میں شہید کانسٹیبل کے اہلخانہ کو ایک کروڑ 35لاکھ مالیت کا گھر دے دیا گیا

Views: 29لاہور:میانوالی پولیس کے شہید ہیڈ کانسٹیبل ہارون رشید کے اہلخانہ کو ایک کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کا گھر دیا گیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے فرض کی راہ میں شہادت…

اسرائیلی لابی اور گولڈ اسمتھ فیملی ملکر پاکستان کو کمزور کرنیکی سازش کر رہے ہیں، شرجیل میمن

Views: 30کراچی:سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ اسرائیلی لابیز دن رات محنت کر رہے ہیں کہ ان کے پرندے کو باہر لایا جائے، اسرائیلی لابی اور گولڈ اسمتھ فیملی مل کر پاکستان کو کمزور کرنے…

پی ٹی اے کا ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال کرنے کا دعویٰ

Views: 29اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کو مکمل طور پر بحال کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان پی ٹی اے کے مطابق ایس ایم ڈبلیو فور سب میرین کیبل سے فالٹ دور…

اڈیالہ جیل آنے والے ملاقاتیوں کی مانیٹرنگ کیلیے نیا وائی فائی انٹیگریٹڈ سسٹم نصب

Views: 29راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آنے والوں کی مانیٹرنگ کے لیے نیا فائی وائی انٹیگریٹڈ سسٹم نصب کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں نصب کیے گئے نئے انٹیگریٹڈ سسٹم کے ساتھ بائیو میٹرک ویریفیکیشن ڈیوائس بھی نصب…

بشری بی بی کی ضمانت منسوخ اور وارنٹ جاری ہو سکتے ہیں، احتساب عدالت

Views: 25راولپنڈی: بشری بی بی اور وکلاء صفائی کی عدم موجودگی پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا اگریہی طریقہ رہا تو ملزمہ کی ضمانت منسوخ کرکے ان کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کئے جا سکتے ہیں۔ بانی…

وزیراعظم شہباز شریف کی قطری ہم منصب سے ملاقات

Views: 28اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور قطر کے وزیراعظم عزت مآب شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کے درمیان آج دوحہ میں ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو، خصوصاً تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور ثقافتی تبادلے…

عمران خان سے متعلق امریکی نمائندگان کاخط اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، پاکستانی پارلیمنٹیرینز

Views: 33امریکی 62 نمائندگان کے خط کے جواب میں پاکستان کے 160 ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ پاکستان کے اراکین پارلیمنٹ نے پاکستان کی داخلی صورتحال میں مداخلت پر وزیراعظم کو خط لکھا۔ خط میں…

ملک میں 2ماہ کیلیے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ

Views: 31اسلام آباد:سخت سردی کے سبب ملک بھر میں 2 ماہ کے لیے سی این جی اسٹیشنز بند کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دسمبر اور جنوری کے سخت سردی والے 2 مہینوں میں ملک بھر…

تیاریاں مکمل، پی آئی اے کی نیلامی آج ہوگی

Views: 34اسلام آباد:نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کی بولی کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں، بولی کا عمل آج ہوگا، بولی میں شرکت کے لیے بلو ورلڈ سٹی کنسورشیم کے سوا کسی اور گروپ نے کاغذات جمع نہیں کرائے۔ نجکاری کمیشن…

پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی کو نشانہ بنانے پر تحقیقات کریں گے، ترجمان دفترخارجہ

Views: 32ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی کو نشانہ بنانے پرتحقیقات کریں گے۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ہمیں لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی…