پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8130 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد میں ڈکیتیاں ؛ بینکوں کے باہر پولیس، ایف سی اہلکار تعینات

Views: 29اسلام آباد میں ڈکیتیوں کی وارداتوں کے بعد سیکورٹی ہائی الرٹ کرتے ہوئے بینکوں کے باہر پولیس اور ایف سی کے اہلکار تعینات کردئیے گئے۔ گزشتہ روز جی 9 سیکڑ جی 14 میں بینک سے کیش لوٹنے کی 2…

کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمیشن میں جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف یوم سیاہ منایا گیا

Views: 27اسلام آباد:کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمیشن نے 27 اکتوبر 1947 کو بھارت کے جموں و کشمیر پر غیر قانونی قبضے کی یاد میں آج یومِ سیاہ منایا۔ یہ دن بھارتی مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی موجودہ حالت زار…

27 ویں ترمیم پر مولانا فضل الرحمان نے کال دی تو لگ پتہ جائے گا، شیخ رشید

Views: 34سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ 26ویں ترمیم حکومت کے گلے پڑے گی اور کسی کو کچھ نہیں ملے گا اور 27 ویں ترمیم پر مولانا فضل الرحمان نے کال دی تو لگ پتہ جائے…

چینیوں کی سیکیورٹی کے بغیر سی پیک نہیں چل سکتا، حملے ناقابل قبول، چینی سفیر

Views: 29اسلام آباد:پاکستان میں چین کے سفیرجیانگ زائی ڈونگ نے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی سیکیورٹی سی پیک کو آگے بڑھانے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،اس کے بغیریہ نہیں چل سکتا، 6 ماہ میں 2 مہلک حملے ناقابل…

لاہور؛ اسموگ کے تدارک کیلیے اقدامات، ماسک پہننا لازمی قرار

Views: 27لاہور:لاہور میں فضائی آلودگی اور اسموگ کی صورتحال دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے ، منگل کے روز لاہور میں ایئر کوالٹی انڈکس زیادہ سے زیادہ 520 جبکہ اوسط شرح 198 ریکارڈ کی گئی، ادھر وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے…

ہمیں قانون کے مطابق رہائی مل رہی ہے ہماری کوئی ڈیل نہیں ہوتی، بیرسٹر گوہر

Views: 24اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے ہم قانون پر چلنے والے لوگ ہیں اور قانون کے مطابق رہائی مل رہی ہے، ہماری ڈیل نہیں ہوتی کیونکہ ہم قانون پر چلتے ہیں۔…

پولیس وین سے فرار ہونے کی کوشش، پی ٹی آئی کے 86 ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

Views: 26اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس وین سے فرار ہونے کی کوشش کرنے والے 86 ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ذرا ئع کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا…

روس کے دفاعی وفد کی ایئر چیف سے ملاقات، فوجی مشقوں اور جنگی آلات کی تیاری پر بات چیت

Views: 27اسلام آباد:روسی فیڈریشن کے ڈپٹی وزیر دفاع کرنل جنرل الیگزینڈر وی فومین کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح وفد نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، چیف آف دی ایئر اسٹاف پاکستان ایئر فورس سے ایئر ہیڈ کوارٹرز…

ناران، بابو سر ٹاپ میں شدید برفباری کے باعث راستے بند

Views: 34ناران، بابو سر ٹاپ اور بٹاکنڈی میں شدید برف باری کے باعث راستوں کو بند کر دیا گیا۔ برفباری کے باعث چلاس، گلگت اور اسکردو جانے والے راستوں کو بند کر دیا گیا جبکہ سیاحوں کو بٹا کنڈی کے…

توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی، عمران خان کو وکیل مقرر کرنے کی آخری مہلت

Views: 29اسلام آباد:توشہ خانہ ٹو کیس میں پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، عدالت نے عمران خان کو وکیل مقرر کرنے کے لیے آخری مہلت دے دی جب کہ عمران خان نے مشاورت…