پاکستان کی خبریں
ایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
Views: 30انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ انسداد دِہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کار سرکار میں مداخلت…
تحریک انصاف نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز کا فیصلہ چیلنج کردیا
Views: 27اسلام آباد: تحریک انصاف نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز تشکیل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ رہنما تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کے 30 ستمبر کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل دائر کردی۔ انہوں نے…
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ، ولی عہد سے ملاقات ہوگی
Views: 25اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے، وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی۔ وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب بھی وزیر اعظم کے روانہ ہوئے،…
پنجگور میں فائرنگ سے ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور 5افراد جاں بحق
Views: 26بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروموم میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوئے جن کی حالت خطرے…
26ویں آئینی ترمیم کے تحت جوڈیشل کمیشن کا قیام، اسپیکر نے حکومت اور اپوزیشن سے نام مانگ لیے
Views: 31اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کیلیے حکومت اور اپوزیشن سے نام مانگ لیے۔ زرائع کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کے تحت جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق…
سلمان اکرم و فیصل چودھری میں صلح، عمران خان کا فواد چوہدری کو پارٹی کیخلاف بیان نہ دینے کا پیغام
Views: 25بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور فیصل چودھری کے مابین صلح صفائی کرادی۔ ذرائع کے مطابق فیصل چودھری کو دوبارہ بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم میں شامل کرلیا گیا، بانی پی…
پشاور ہائیکورٹ: بشریٰ بی بی کی راہداری ضمانت و مقدمات کی تفصیل کیلیے درخواستیں کل سماعت کیلیے مقرر
Views: 29اسلام آباد:عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی راہداری ضمانت اور مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ ذرا ئع کے مطابق عمران خان کی اہلیہ نے پشاور ہائی کورٹ میں دو…
پشاور میں جلسہ اب 8 نومبر کو ہوگا، علی امین گنڈاپور
Views: 23وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ تبلیغی اجتماع کے باعث پشاور جلسہ اگلے جمعہ 8 نومبر کو ہوگا۔ وزیراعلیٰ نے پشاور ریجن تنظیم کو جلسے کے لیے جگہ کے انتخاب کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے…
33 آئی پی پیز کے کیپیسٹی چارجز کی مد میں 9 کھرب 79 ارب وصول کرنے کا انکشاف
Views: 27اسلام آباد:ملک بھر میں 33 آئی پی پیز کی طرف سے کیپیسٹی چارجز کی مد میں 9 کھرب 79 ارب 29 کروڑ 70 لاکھ روپے وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وزارت پانی و…
توشہ خانہ کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
Views: 22اسلام آباد: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 4 نومبر تک توسیع کرتے ہوئے ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی جبکہ…