پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7237 خبریں موجود ہیں

سندھ پولیس کے 11افسران واہلکاروں کو معطل کرکے بی کمپنی بھیج دیا گیا

Post Views: 18 کراچی: محکمہ سندھ پولیس میں تعینات مزید 11 پولیس افسران و اہلکاروں کو معطل کرکے بی کمپنی بھیج دیا گیا، اس سلسلے میں نوٹفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ معطل ہوکر…

پنجاب پولیس کی خاتون افسر کوعالمی ایوارڈ سے نواز دیا گیا

Post Views: 16 پنجاب پولیس کی خاتون افسر کوعالمی ایوارڈ سے نواز دیا گیا.پنجاب پولیس کی خاتون افسر کا عالمی اعزاز، پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا.انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نے SSP رفعت بخاری کو…

کچھ اداروں کو بند کرنے سے 30ارب روپے کی بچت ہوسکتی تھی، قیصر بنگالی

Post Views: 19 کراچی: ماہر اقتصادیات قیصر بنگالی کا کہنا ہے کہ حکومت کی اولین ترجیح مالیاتی خساروں پر قابو پانا ہونا چاہیے اور کچھ اداروں کے بند ہونے سے 30ارب روپے کی بچت ہوسکتی تھی۔ کراچی میں پریس کانفرنس…

نیا توشہ خانہ ریفرنس؛ عمران خان و بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 ستمبرتک توسیع

Post Views: 18 اسلام آباد: نئےتوشہ خانہ ریفرنس میں بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 ستمبر تک توسیع کردی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے…

بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی، عمران خان

Post Views: 57 راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ بات چیت کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔ فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی۔ اڈٰیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا…

اوریا مقبول جان کی ضمانت کی درخواست، ایف آئی اے کو نوٹس جاری

Post Views: 18 لاہور: لاہور کی عدالت نے رائٹر اور اینکر اوریا مقبول جان کی ضمانت کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا۔ لاہور کے سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج نے اوریا مقبول جان کی ضمانت…

بلوچستان میں پی ٹی آئی کنونشن کے دوران کارکنان آپس میں لڑپڑے

Post Views: 13 کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ میں پی ٹی آئی کنونشن کے دوران کارکنان کے درمیان جھگڑا ہوگیا جس پر صوبائی صدر سمیت سینیئر رہنماء کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق صوبائی صدر کے…

ڈاکٹر عافیہ کی رحم کی اپیل کا مسودہ پاکستانی حکومت کو فراہم کرنے کا حکم

Post Views: 16 اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں رحم کی اپیل کا مسودہ پاکستانی حکومت کو فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی…

ادارے جب تک اپنی ناکامی تسلیم نہیں کریں گے اس وقت تک بہتری نہیں آئیگی، امیرجماعت اسلامی

Post Views: 13 لاہور: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ادارے جب تک اپنی ناکامی تسلیم نہیں کریں گے اس وقت تک بہتری نہیں آئے گی۔ حافظ نعیم الرحمن نے جماعت اسلامی کی ملک گیر…

پنجاب پولیس نے ایک بار پھر دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا، وزیر داخلہ

Post Views: 16 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس نے ایک بار پھر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا ہے۔ میانوالی میں چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت…