پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7237 خبریں موجود ہیں

مہنگے بجلی کے بل عوام کے لئے ناقابل برداشت ہیں، نواز شریف

Post Views: 20 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ مہنگے بجلی کے بل عوام کے لئے ناقابل برداشت ہیں۔ نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت کا اہم…

ایف بی آر جولائی اگست میں ٹیکس وصولیوں کے ہدف میں ناکام

Post Views: 20 اسلام آباد: 1.8 ہزار ارب روپے کے بھاری ٹیکس عائد کرنے کے باوجود حکومت رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی، اور ٹیکس وصولیاں ہدف کے مقابلے میں…

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے حجرے میں آتشزدگی

Post Views: 22 پشاور: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) رہنما شیرافضل مروت کے حجرے میں آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لکی مروت میں واقع پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے آبائی حجرے میں اچانک…

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 5 اہلکار کرپشن پر گرفتار

Post Views: 21 اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی ( آئیسکو) کے 5 اہلکاروں کو کرپشن کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اسلام آباد زون میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے آئیسکو کے 5…

پی ٹی آئی کا ایک بار پھر چئیرمین پی اے سی امیدوار کا نام  تبدیل کرنے پر غور

Post Views: 18 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) ایک بار پھر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ( پی اے سی) کے امیدوار کا نام تبدیل کرنے پر غور کررہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی…

پنجاب میں بارش برسانے والا سسٹم کمزور پڑگیا

Post Views: 20 لاہور: پنجاب میں بارش برسانے والا مون سون کا سسٹم کمزور پڑگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ لاہور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ…

اوریا مقبول جان نے درخواست ضمانت دائر کردی

Post Views: 20 لاہور: معروف اینکر اوریا مقبول جان نے درخواست ضمانت دائر کردی۔ اوریا مقبول جان نے سیشن کورٹ لاہور میں درخواست ضمانت بعدازگرفتاری دائر کی۔ انہوں نے علی اشفاق اور رانا معروف ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کرتے…

طوفانی بارش؛ قطرائیرویز کی کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی متعدد کوششیں ناکام، مسقط روانہ

Post Views: 21 کراچی میں نصف شب سے صبح تک ہونے والی طوفانی بارش کے باعث کراچی ائیرپورٹ پر آنے والی غیر ملکی ائیرلائن کے طیارے کا رخ مسقط ایئرپورٹ کی طرف موڑ دیا گیا۔ دوحہ سے کراچی آنے والی…

سمندری طوفان کراچی سے دور ہونا شروع، فاصلہ 200 کلومیٹر ہوگیا

Post Views: 21 کراچی: محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان اسنیٰ کے حوالے سے چھٹا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ کے ساحل سے…

غیرملکی طیارے کا دوران پرواز انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

Post Views: 20 غیرملکی پرواز نے انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پرواز کیو آر 926 قطر سے فلپائن جا رہی تھی۔ دوحہ سے اینجلس سٹی جانے والی پرواز نے کراچی میں ہنگامی…