پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7779 خبریں موجود ہیں

ٹانک؛ زیرتعمیر پولیس چوکی پر فائرنگ میں 2 اہل کار شہید، 2 زخمی

Post Views: 18 پشاور: ٹانک میں زیر تعمیر پولیس چوکی پر فائرنگ میں 2 اہل کار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق ٹانک میں پٹھان کوٹ موڑ پر پولیس پر فائرنگ میں 2 اہل کار شہید اور…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخواہ ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم

Post Views: 18 اسلام آباد ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا ہاؤس کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ خیبرپختونخواہ ہاؤس سیل کرنے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی۔ کیپٹل ڈیولپمنٹ…

صدر مملکت اور آرمی چیف سے سعودی وزیر سرماریہ کاری کی ملاقات

Post Views: 16 اسلام آباد: سعودی عرب کے وزیر برائے سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں وفد نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقاتیں کیں اور دونوں ممالک کے تعلقات…

پاکستان جلد دنیا کی 24ویں مضبوط معیشت بن کر ابھرے گا، نائب وزیراعظم

Post Views: 24 اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور جلد دنیا کی 24ویں مضبوط معیشت بن کر ابھرے گا۔ اسلام آباد میں پاکستان سعودی عرب بزنس…

پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں، سعودی وزیر

Post Views: 21 اسلام آباد: سعودی وزیر سرمایہ کار خالد بن عبدالعزیز الفالح کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں، دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون انتہائی اہم ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان سعودی…

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سعودی اور چینی کمپنیوں سے معاہدوں کی توثیق کا امکان

Post Views: 17 اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے خصوصی اجلاس میں سعودی اور چینی کمپنیوں سے معاہدوں کی توثیق کا امکان ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہوگا، جس میں…

پی ٹی آئی کو پنجاب میں احتجاج کیلیے کے پی سے سرکاری بندوں کو لانا پڑتا ہے، مریم نواز

Post Views: 19 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو پنجاب میں احتجاج کیلیے کے پی سے سرکاری بندوں کو لانا پڑتا ہے، ہفتے کو احتجاج میں خیبرپختونخوا پولیس کے اہلکار پکڑے گئے جو…

پی ٹی ایم کو جرگہ کے نام پر متوازی عدالت کی کسی صورت اجازت نہیں دینگے، وزیر داخلہ

Post Views: 21 اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی ایم کو جرگے کے نام پر کسی بھی صورت متوازی عدالت قائم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اسلام…

بلوچستان؛ ایف سی کی چوکی پر حملہ ناکام، سیکیورٹی اہلکار شہید اور دو دہشت گرد ہلاک

Post Views: 22 گوئژو: بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے فرنٹیئر کور (ایف سی) کی چوکی پر حملہ ناکام بناتے ہوئے دو دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ پاک فوج…

وفاقی حکومت کا دو اہم وزارتوں کو ضم کرنے کا فیصلہ

Post Views: 19 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بچت کے لیے دو اہم وزارتوں توانائی اور آبی وسائل کو ضم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں وزارتوں کو ضم کرنے کی سمری تیاری کے آخری مراحل…