پاکستان کی خبریں
ریلوے پل دھماکے سے تباہ، کوئٹہ سے اندرون ملک جانے والی ٹرینیں بند
Post Views: 17 کولپور اور مچھ کے درمیان ریلوے پل دھماکے سے تباہ کر دیا گیا جس کے باعث کوئٹہ سے اندرون ملک جانے والی ٹرینیں بند کر دی گئیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق بائی پاس کے علاقے میں بھی…
اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں جب بھی بات ہوگی ملک کے لیے ہوگی، عمران خان
Post Views: 16 اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ صرف بھیڑ بکریاں ڈںڈوں سے کنٹرول ہوتی ہیں انسان نہیں، ملک کو مضبوط ادارے کی ضرورت ہے یہ جو کر رہے ہیں یہ خودکشی ہے۔…
ملک میں کسی بھی قسم کی دہشتگردی قطعاً قبول نہیں، وزیراعظم
Post Views: 18 اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں مسافر بس پر دہشتگرد حملے پر شدید غم وغصہ کا اظہار اور شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے مقامی انتظامیہ کو لواحقین کے ساتھ…
اڈیالہ جیل؛ عمران خان کی سہولت کاری میں ملوث نیٹ ورک سے جڑے وارڈرز بھی تبدیل
Post Views: 19 راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سہولت کاری میں ملوث نیٹ ورک سے جڑے وارڈرز ملازمین بھی تبدیل کر دیے گئے۔ تبدیل کیے گئے ملازمین میں لاپتہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کے…
قلات میں مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس اور لیویز اہلکاروں سمیت 10افراد جاں بحق
Post Views: 18 کوئٹہ: ایس ایس پی قلات دوستین دشتی کے مطابق فائرنگ سے پولیس کا ایک سب انسپکٹر، چار لیویز اہلکار اور پانچ شہری جاں بحق ہوئے۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ علاقے کو…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 12دہشتگرد ہلاک
Post Views: 15 اسلام آباد: بلوچستان میں 25 اور 26 اگست کی رات دہشت گردوں نے متعدد جگہوں پر بزدلانہ حملے کیے تاہم سیکیورٹی فورسز نے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے دوران متعدد…
شمالی وزیرستان میں بم دھماکا، 4افراد جاں بحق
Post Views: 15 پشاور: شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن رزمک میں بم دھماکے کے باعث چار افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دھماکے کی جگہ روانہ کر دیا گیا جہاں…
عافیہ صدیقی کو امریکا کے حوالے کرنے سے متعلق 2 سوالات کے جواب طلب
Post Views: 16 اسلام آباد ہائی کورٹ نے عافیہ صدیقی کو امریکی حکام کے حوالے کرنے سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمعے کو طلب کرلی۔ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت…
کوئٹہ، مسلح افراد نے ناکہ لگا کر 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا
Post Views: 15 کوئٹہ: موسیٰ خیل میں مسلح افراد نے شاہراہ پر ناکہ لگا کر مختلف گاڑیوں سے مسافروں کو اتارا اور 23 مسافروں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق بین…
کراچی کے تاجر 28 اگست کی ہڑتال پر دو دھڑوں میں تقسیم
Post Views: 18 کراچی: تاجروں کی جانب سے 28 اگست کو ملک بھر میں ہڑتال کے اعلان پر کراچی کے تاجر دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئے۔ ز رائع کے مطابق تقسیم کی وجہ سے کراچی میں شیڈول مرکزی تنظیم تاجران…