پاکستان کی خبریں
پولیس پر حملہ کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، مریم نواز
Post Views: 16 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پولیس کا حوصلہ بڑھانے کےلئے خودرحیم یار خان پہنچ گئیں۔ مریم نواز شریف شیخ زید اسپتال بھی گئیں جہاں انہوں نے کچے میں ڈاکوؤں کے حملے میں زخمی جوانوں کی عیادت…
مودی کا پولینڈ سے بھارت واپسی پر پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف
Post Views: 17 اسلام آباد: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے پولینڈ سے بھارت واپسی پر پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا جہاز پولینڈ…
علیمہ گروپ اور بشریٰ گروپ پی ٹی آئی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، عطا تارڑ
Post Views: 16 لاہور: وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ علیمہ گروپ اور بشریٰ گروپ دونوں پی ٹی آئی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، تحریک انتشار ملک کو نقصان پہنچانے کی سیاست کر رہی ہے اور آج خود انتشار کا شکار ہے۔…
پنجاب کے بجلی ریلیف پر تنقید سمجھ سے بالاتر ہے، اسحاق ڈار
Post Views: 19 اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر ملک کے حالات چند سال قبل خراب نہ کیا جاتے تو ملک بہتر ہوتا۔ داتاؒ دربار پر حاضری کے بعد مزار کے احاطے…
پاک فوج کا غیرملکیوں سمیت 7 کوہ پیماؤں کو بچانے کیلئے کامیاب آپریشن
Post Views: 21 پاک آرمی نے گلگت بلتستان میں سات کوہ پیماؤں کو بچانے کےلیے کامیاب ریسکیو آپریشن کیا۔ پاک آرمی نے سات کوہ پیماؤں کو کامیابی سے ریسکیو کرلیا جن میں تین روسی اور چار پاکستانی کوہ پیما شامل…
کور کمانڈر کوئٹہ کا پانچ افراد کو بچانے والے ڈرائیور کیلیے پانچ لاکھ روپے انعام
Post Views: 15 کوئٹہ: کور کمانڈر کوئٹہ نے بلوچستان میں سیلابی ریلے میں پھنسے ایک خاندان کے پانچ افراد کو بچانے والے ایکسکیویٹر ڈرائیور کو پانچ روپے انعام سے نواز دیا۔ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں ایکسکویٹر ڈرائیور محب…
ایران بس حادثہ، جاں بحق افراد کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں، نماز جنازہ ادا
Post Views: 19 ایران میں بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے زائرین کی نمازِ جنازہ جیکب آباد ایئرپورٹ پر ادا کر دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حادثے کے سبب جاں بحق ہونے والے 28 زائرین اور 23 زخمیوں…
کم سن بچوں پر حملہ کرنے والے انسان کہلانے کے لائق نہیں، وزیراعظم
Post Views: 17 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پشین دھماکے پر کہا ہے کہ کم سن بچوں پر حملہ آور کرنے والے بزدل دہشت گرد انسان کہلانے کے لائق نہیں، ملک سے دہشت گردی کے عفریت کے خاتمے تک…
کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر 1 کروڑ روپے مقرر
Post Views: 16 لاہور: حکومت پنجاب نے کچے کے ڈاکوؤں کی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ روپے مقرر کردی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے کچے کے 20 خطرناک ڈاکوؤں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری کر…
پشین؛ پولیس لائن کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق، اہلکاروں سمیت 14 زخمی
Post Views: 17 کوئٹہ: پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں 2 بچے جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پشین میں پولیس لائن کے قریب ہونے والے دھماکے میں گاڑی اور…