پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8080 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد الیکشن ٹریبونل کیس؛ پی ٹی آئی کی ایک ہفتے کی مہلت کی درخواست مسترد

Views: 23 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس میں پی ٹی آئی کی ایک ہفتے کی مہلت کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے 3 حلقوں کیلئے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے…

ان کے نمبرز پورے نہیں، لوگوں کو ایک ارب تک کی آفردی جارہی ہے، عمر ایوب

Views: 27 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ حکومت کے نمبرز پورے نہیں ہیں۔ لوگوں کو ایک ارب روپے تک کی آفر کی جا رہی ہے۔ اپوزیشن لیڈر اور…

تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات؛ آئی جی پنجاب لاہور ہائیکورٹ میں ذاتی حیثیت میں طلب

Views: 26لاہور: تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات پر لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور رجسٹرار لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ لاہور کے تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات سے…

آئینی ترمیم پر پیپلز پارٹی ، جے یو آئی متفق، ن لیگ کو بعض شقوں پرتحفظات

Views: 25 لاہور: آئینی ترمیم پر پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے تاہم پاکستان مسلم لیگ (ن) کو بعض شقوں پر تحفظات ہیں۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن اور بلاول…

پی ٹی آئی آئینی ترمیم کیخلاف قانونی و سیاسی مزاحمت کرے گی، بیرسٹر سیف

Views: 23پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آئینی ترمیم کیخلاف قانونی و سیاسی مزاحمت کرے گی۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ فارم 47 والی جعلی حکومت آئین پاکستان…

وزیراعظم شہباز شریف کی روسی ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

Views: 25اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی روسی ہم منصب سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعاون کے تمام شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ زرائع کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے شنگھائی تعاون تنظیم سربراہانِ حکومت…

صدر مملکت کا پاکستان ترکمانستان کے درمیان کاروباری تعلقات بڑھانے پر زور

Views: 23اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے آنے والے ترکمانستان کے وزیرخارجہ اور کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین راشد میردوف سے ملاقات کے دوران دونوں ممالک…

نظام الدین اولیاؒ کا عرس، پاکستانی زائرین کو بھارتی ویزے جاری نہ ہوسکے

Views: 29لاہور: سلطان المشائخ حضرت نظام الدین اولیاؒ کے 721 ویں سالانہ عرس کی تقریبات میں شرکت کے لئے بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی زائرین کو ابھی تک ویزے جاری نہیں کیے۔ حضرت نظام الدین اولیاؒ کے عرس کی تقریبات…

آئینی ترامیم کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

Views: 26 اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ڈیڑھ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا گیا ہے جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا…

ایس سی او اجلاس کے بعد قازقستان اور بیلا روس کے وزرائے اعظم وطن روانہ

Views: 25 اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں اجلاس میں شرکت کے بعد قازقستان کے وزیر اعظم الڑاس بیک تینوف اور بیلا روس کے وزیر اعظم رومن گولووچینکو واپس وطن روانہ ہوگئے۔ وزارت نجکاری و سرمایہ کاری کی…