پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8080 خبریں موجود ہیں

ایس سی او کانفرنس؛ غیرملکی مہمانوں کی بہترین انتظامات پر پاکستانی کی تعریف

Views: 27 اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) میں شریک غیر ملکی مہمانوں نے بہترین انتظامات پر پاکستان کی تعریف کی ہے۔ ایس سی او سربراہ اجلاس کے دوران رکن ممالک کے سربراہان کی آپس میں غیر رسمی…

صدر مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے

Views: 22 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر چار بجے اور سینیٹ اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات…

بونیر میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 4 پولیس اہل کار زخمی

Views: 24پشاور: بونیر میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں چار پولیس اہل کار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چوکی امبیلا کی موبائل گاڑی کے ساتھ کنکوئی کے مقام پر ریموٹ کنٹرول سے بم دھماکا کیا گیا۔ وقعے میں 4…

نثار کھوڑو کے گھر کے باہر کریکر دھماکا

Views: 23لاڑکانہ: رکن سندھ اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کے گھر کے باہر کریکر دھماکا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز اور اطلاع پر پولیس نثار کھوڑو کی رہائش گاہ پہنچ گئی اور…

شکارپور میں پولیس و رینجرز کا مشترکہ آپریشن، بدنام زمانہ ڈکیت مارے گئے

Views: 26شکارپور: سندھ رینجرز اورپولیس کی گڑھی تیغو ضلع شکارپورمیں نثار سبزوئی گینگ کے ٹھکانوں پر مشترکہ کارروائی کے دوران بدنام زمانہ ڈکیت ہلاک ہوگئے۔ اندرون سندھ کچے کے علاقے میں سندھ رینجرز اور پولیس کی ڈکیتوں اور جرائم پیشہ…

آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے معیشت تباہ کی، وعدہ خلافی ہوگی تو انویسٹر کیسے آئے گا؟ شاہد خاقان

Views: 29اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے معیشت تباہ کی، وعدہ خلافی ہوگی تو انویسٹر کیسے آئے گا؟۔ دی انسٹی ٹیوشن آف الیکٹریکل اینڈ الیکٹرونکس انجینئرز پاکستان کی…

پاکستان کی علاقائی سالمیت و خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیراعظم

Views: 25 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور چینی وزیراعظم کے درمیان ملا قات ہوئی، چینی وزیراعظم نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی علاقائی سالمیت، خودمختاری اور خوشحالی کی حمایت جاری رکھے گا۔ زرائع کے مطابق شنگھائی…

26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی اجلاس 18اکتوبر کو بلائے جانے کا امکان

Views: 30 اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اکتوبر کو بلائے جانے کا امکان ہے جس میں 26ویں آئینی ترمیم پر بحث کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن میں کافی…

ہمارا ایجنڈا صرف پاکستان ہے اور ہم اس کی کامیابی چاہتے ہیں، آرمی چیف

Views: 31اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمارا ایجنڈا صرف پاکستان ہے ہم صرف پاکستان کو دیکھ رہے ہیں اور اسی کی کامیابی چاہتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے…

اسپیکر قومی اسمبلی اور چینی وزیرعظم کی ملاقات؛ تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

Views: 30اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اور چینی وزیراعظم کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں پاک چین تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ زرائع کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان آئے چینی…