پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8080 خبریں موجود ہیں

پاکستان اپنی اصلاحات اور ترقیاتی کاوشوں کیلیے پُرعزم ہے، چینی وزیراعظم، پاکستان آمد

Views: 30اسلام آباد: چینی وزیر اعظم لی کیانگ آج تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، 11 سال میں کسی بھی چینی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہے، چینی وزیراعظم نے کہا ہے کہ اس دورے کے ذریعے میں…

کراچی؛ ریڈزون میں احتجاجی مظاہرے اور ہنگامہ آرائی کے مقدمات درج

Views: 27 کراچی: ریڈ زون میں قوم پرست اورمذہبی جماعت کے احتجاجی مظاہرے میں ہنگامہ آرائی کے 2 مقدمات آرٹلری تھانے میں درج کر لیے گئے۔ مقدمات دفعہ 144 کی خلاف ورزی، ہنگامہ آرائی، مقابلے، فائرنگ کرکے زخمی کرنے، قتل،…

غیرملکی مہمانوں کی آمد پرجھگڑا پی ٹی آئی کی پرانی روایت ہے، خواجہ سعد رفیق

Views: 29لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ غیرملکی مہمانوں کی پاکستان آمد پر جھگڑا پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی پرانی روایت ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی…

پاکستان اور انڈیا کے مابین واہگہ سرحد کو قائم ہوئے 77 برس ہوگئے

Views: 35 لاہور: پاکستان اور انڈیا کے مابین واہگہ سرحد کو قائم ہوئے 77 برس ہوگئے، 11 اکتوبر 1947 کو واہگہ سیکیورٹی چوکی کا سنگ بنیاد رکھا گیا تھا جو پاک انڈیا تعلقات میں اتار چڑھاؤ کا امین ہے۔ واہگہ…

کراچی؛ این آئی سی ایچ میں ڈاکٹرز اور انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب، بائیکاٹ ختم

Views: 33کراچی: این آئی سی ایچ میں ڈاکٹرز اور انتظامیہ کے مابین مذاکرات کامیاب ہو گئے، جس کے بعد او پی ڈی میں ڈاکٹرز کا بائیکاٹ ختم کردیا گیا۔ قومی ادارہ برائے صحتِ اطفال میں ڈاکٹرز پر تشدد کے خلاف…

آئینی عدالت پر سیاسی جماعتوں کے ساتھ سول سوسائٹی میں بھی اتفاق رائے ہے، بلاول

Views: 34 اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئینی عدالت کے قیام پر سیاسی جماعتوں کے ساتھ سول سوسائٹی میں بھی اتفاق رائے ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی آئینی عدالت کے قیام…

متحد ہونے کے دن پی ٹی آئی احتجاج قوم کو تقسیم کرنیکی سازش ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی

Views: 30لاہور: پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ بیرونی ایجنڈے کے بغیر پی ٹی آئی کا احتجاج نہیں ہو سکتا اور متحد ہونے کے دن احتجاج قوم کو تقسیم کرنے کی سازش ہے۔ پنجاب…

عمران خان سے ملاقات کیلیے بیرسٹر گوہر کی درخواست، وزیر داخلہ کی جائزہ لینے کی یقین دہانی

Views: 31 اسلام آباد: عمران خان سے ملاقات کے لیے بیرسٹر گوہر کی درخواست پر وزیر داخلہ نے درخواست کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرادی۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق بیرسٹر گوہر علی خان نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی…

بنوں میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

Views: 33خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے منڈی بکاخیل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیس اہلکار پر فائرنگ کردی جس…

اماراتی گروپ کا کراچی اور لاہور ائرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ میں اظہارِ دلچسپی

Views: 28کراچی: یو اے ای کے اے ڈی پورٹس گروپ نے کراچی اور لاہور کے ائرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔ ملکی ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ کے معاملے میں اے ڈی پورٹس گروپ کے ایم ڈی…