پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8080 خبریں موجود ہیں

کراچی میں دہشتگردی اور پی ٹی آئی کی سیاسی دہشت گردی ایک جیسی ہے، احسن اقبال

Views: 75اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردی اور پی ٹی آئی کی سیاسی دہشت گردی ایک جیسی ہے۔ احسن اقبال نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…

پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلیے ریاست کی پوری طاقت استعمال ہوگی، وزیردفاع

Views: 29اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کی 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر احتجاج کی کال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق پر یلغار روکنے کے لیے ریاست کی پوری طاقت…

وزیراعلیٰ کوعہدے سے ہٹانے کیلیے آئینی طریقہ کار موجود ہے، پشاور ہائی کورٹ

Views: 28پشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی نا اہلی کی درخواست دوبارہ اعتراضات لگا کر واپس کردی وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی نا اہلی کے لیے دائر درخواست پرپشاور ہائی کورٹ…

داسو ڈیم حملے کے دہشت گردوں کو چھڑانے والے 12 ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج

Views: 27اسلام آباد: داسو ڈیم حملہ کے پانچ ملزمان کی جیل سے منتقلی کے دوران انہیں چھڑانے کے لیے ہوئے حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، 12 دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں سے دو مارے گئے بقیہ فرار…

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف  منشیات فروشی کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

Views: 28لاہور: اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) کا تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف کارروائیوں میں خاتون سمیت 5 ملزمان کوگرفتار…

کرم میں قبائل کے مابین فائرنگ؛ 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

Views: 27کرم: پارا چنار میں اپرکرم ڈویژن کے علاقے میں قبائل کے درمیان فائرنگ میں 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کنج علیزئی کے پہاڑی علاقے میں پیش آیا، جہاں شنگک…

آئینی ترامیم پر مشاورت کیلیے کمیٹی کا اجلاس جاری، جے یو آئی نے اپنا مسودہ پیش کردیا

Views: 30 اسلام آباد: آئینی ترامیم پر مشاورت کے لیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں پیپلز پارٹی کے آئینی مسودے اور حکومت کی آئینی ترامیم سے متعلق بار کونسل کی تجاویز بھی زیر غور…

این آئی سی ایچ:طبی عملے کا او پی ڈی کا بائیکاٹ، مریض اور تیماردار رُل گئے

Views: 26کراچی: این آئی سی ایچ میں طبی عملے کی جانب سے او پی ڈی کا بائیکاٹ کرنے کے نتیجے میں مریض بچے اور ان کے تیماردار رُل گئے۔ قومی ادارہ برائے صحت اطفال میں عملے پر تشدد کے خلاف…

مرید کے میں فائرنگ؛ بزرگ سیاسی رہنما میاں لطیف پوتے سمیت جاں بحق

Views: 29مریدکے: پنجاب کے شہر مرید کے میں فائرنگ کے واقعے میں بزرگ سیاسی رہنما میاں لطیف اپنے پوتے سمیت جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے میاں لطیف کے بیٹے اور سابق کونسلر میاں تنویر شدید زخمی ہوئے۔…

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں 8 ممالک کی اعلیٰ شخصیات شرکت کریں گی

Views: 34اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 15 سے 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا، اجلاس میں 8 ممالک کی اعلیٰ شخصیات شرکت کریں گی، ایس سی او ایک علاقائی تنظیم ہے جس کا قیام 2001 میں عمل…