پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8080 خبریں موجود ہیں

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتا

Views: 24کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن ( پی آئی اے) کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتا ہوگیا۔ پی آئی اے کا فضائی میزبان محسن رضا کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں لاپتا ہوا۔ محسن رضا کو 13 اکتوبر کو کراچی…

پی ٹی آئی احتجاج؛ ارکان اسمبلی کی اسپیکر کی اجازت کے بغیر گرفتاری پر تحقیقات شروع

Views: 34راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں ارکان اسمبلی کی اسپیکر کی اجازت کے بغیر گرفتاریوں پر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ ستمبر میں پی ٹی آئی کی جانب سے راولپنڈی احتجاج کے دوران ارکان اسمبلی کو اسپیکر صوبائی…

مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف وکلا کی درخواست سندھ ہائی کورٹ نے مسترد کردی

Views: 24 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف وکلا کی درخواست مسترد کردی۔ مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف وکلا کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں چیف جسٹس محمد شفیع…

تمام سیاسی جماعتیں جرگے میں گئیں تو مسئلہ حل ہوا، گورنر کے پی

Views: 30پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کے لیے اسپیکر نے جرگہ بلایا اور تمام سیاسی جماعتیں جرگے میں گئیں تو مسئلہ حل ہوا۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے گورنر کے…

آئینی ترمیم کو مکمل مسترد کرتے ہیں، حافظ نعیم

Views: 28کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کو مکمل مسترد کرتے ہیں۔ ادارہ نورحق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کراچی کے شہری اذیت کا شکار…

پشتون جرگے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

Views: 28پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشتون جرگے پر اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا، آج اسمبلی اجلاس میں مطالبات پر بات کریں گے۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ…

چینی وزیراعظم وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

Views: 31اسلام آباد: چینی وزیر اعظم لی کیانگ آج تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے،11 سال میں کسی بھی چینی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہے، جس کا مقصد بدلتی ہوئی جغرافیائی سیاسی صورتحال اور چینی صدر ژی…

وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا، بلاول

Views: 33اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا۔ بلاول بھٹو زرداری نے حوالہ جات کے ساتھ ٹویٹر پیغام میں کہا کہ وفاقی آئینی عدالت کا…

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں افغانستان کو مدعو نہیں کیا گیا

Views: 29اسلام آباد: افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس میں شامل نہیں ہوگا، ایس سی او سیکریٹریٹ کی جانب سے افغانستان کو دعوت نہیں دی گئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق افغانستان کو ایس سی او سیکرٹریٹ کی جانب سے…

علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

Views: 24اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج پر گرفتار عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی اور انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ زرائع کے…