پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8080 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم سے منگولین ہم منصب کی ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر اتفاق

Views: 25اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او) کے سربراہانِ حکومت کے اجلاس میں شرکت کیلئے آئے منگولیا کے وزیراعظم ایل اویون اردینی نے ملاقات کی۔ منگولیا کے وزیرِ اعظم ایل اویون اردینی نے…

طالبہ مبینہ زیادتی کیس؛ زیر حراست سیکیورٹی گارڈ کو چھوڑ دیا گیا

Views: 25لاہور: طالبہ مبینہ زیادتی کیس میں لاہور کی گلبرگ پولیس نے زیر حراست سیکیورٹی گارڈ کو چھوڑ دیا ہے۔ کالج انتظامیہ کی ضمانت پر پولیس نے سیکیورٹی گارڈ کو چھوڑا ہے۔ نجی کالج میں طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی…

مریم نواز اپنی نالائقی چھپانے کیلیے پی ٹی آئی پر الزام لگا رہی ہیں، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی

Views: 26لاہور: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے پریس کانفرنس میں بیڈ گورننس چھپانے کے لیے تحریک انصاف کے خلاف چارج شیٹ کی اور اپنی نالائقی چھپانے کیلیے پی ٹی…

اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس کا فیصلہ محفوظ

Views: 28 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے 3 حلقوں کیلئے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے لیے ن لیگی امیدواروں کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔…

تربیلا ڈیم کے 50 سال مکمل، یادگاری ٹکٹ جاری

Views: 27لاہور: تربیلاڈیم کے 50سال مکمل ہونے پر یاد گاری ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔ پاکستان پوسٹ کی جانب سے تربیلا ڈیم کے 50 سال مکمل ہونے پر 50 روپے مالیت کا یادگاری ٹکٹ جاری کیا گیا۔ یاد گاری…

طالبہ سے مبینہ زیادتی؛ احتجاج کرنے والے 24 طلبہ گرفتار، 250 کیخلاف مقدمہ

Views: 26لاہور میں نجی کالج کی لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے خلاف احتجاج کرنے والے 24 طلبہ کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ 250 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ تھانہ ہربنس پورہ میں سب…

طالبہ مبینہ زیادتی؛ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور احتجاجی طلباء کے مابین مذاکرات کامیاب

Views: 24راولپنڈی: لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور احتجاج کرنے والے طلباء کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، شہر میں طلباء کی بڑی تعداد سڑکوں پر احتجاج کے لیے صبح سے موجود رہی جبکہ…

سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست خارج کردی

Views: 28اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔ 26ویں آئینی ترمیم پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز…

وفاقی کابینہ کا آج طلب کیا گیا اجلاس ملتوی

Views: 25اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا تاہم آئینی ترمیم کے حوالے سے خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہوگا۔ پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے اجلاس بھی آج طلب کیے گئے ہیں جبکہ قومی اسمبلی اجلاس…

خصوصی کمیٹی اجلاس، ن لیگ اور پی پی آئینی عدالتوں کے قیام سے دست بردار

Views: 23اسلام آباد: آئینی ترامیم کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوگئی جس میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کے لیے چیئرمین کمیٹی…