پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6361 خبریں موجود ہیں

پشاور؛ بی آر ٹی بسوں میں خواتین کو لوٹنے کے میگا اسکینڈل کا انکشاف

پشاور: بی آر ٹی بسوں میں مسافر خواتین کو لوٹنے کے میگا اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں روزانہ کی بنیاد پر بی آر ٹی بسوں سے 15 سے 20 موبائل فونز چوری ہوئے…

پی ٹی آئی نے متنازع ٹویٹ پر شکایت اور ایف آئی اے طلبی کے نوٹس کو چیلنج کردیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی قیادت نے متنازع ٹویٹ کے حوالے سے کمپلینٹ اور ایف آئی اے طلبی کے نوٹسز کو چیلنج کر دیا۔ زرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان، سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے اسلام…

چمن بارڈر بند کرکے قبائلی عوام کو بغاوت پر اکسایا جارہا ہے، اسد قیصر، محمود خان

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ چمن کا بارڈر بند ہونے سے قبائلی اضلاع کے عوام کی کمر ٹوٹ گئی ہے ہم کبھی اسمگلنگ کی حمایت نہیں کرتے مگر یہاں روزگار بند کرکے لوگوں…

لاپتا شہریوں سے متعلق خفیہ اداروں سے دوبارہ رپورٹس لانے کا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے مختلف علاقوں سے لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر وزارت دفاع کو تمام ایجنسیوں اور حراستی مراکز سے دوبارہ رپورٹس حاصل کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی…

جون تا اگست بجلی 1روپیہ 93 پیسے مہنگی، نوٹی فکیشن جاری

نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نیپرا کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق جون کے لیے فی یونٹ بجلی ایک روپے90 پیسے مہنگی کردی گئی، جولائی اوراگست کے لیے…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتی تو سارے مسئلے حل ہو جاتے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 13رکنی فل کورٹ سماعت کر رہا ہے۔ سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی نے دلائل کا…

حیدر آباد سلنڈر دھماکے کے مزید 4 زخمی انتقال کر گئے، تعداد 18 ہوگئی

کراچی: سول اسپتال کراچی بزنس وارڈ میں حیدر آباد سلنڈر دھماکے کے زیر علاج مزید 4 متاثرین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول اسپتال کراچی ڈاکٹر…

کراچی؛ مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 4 ڈاکو مارے گئے، 8 گرفتار

کراچی: نیوکراچی انڈسٹریل ایریا ، میمن گوٹھ ، زمان ٹاؤن ، شریف آباد ، عیدگاہ اور شارع فیصل پولیس نے مقابلوں میں 4 ڈاکوؤں کو ہلاک اور 4 زخمیوں سمیت 8 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور چھینا گیا…

توہین عدالت نوٹسز پر مصطفی کمال نے معافی، فیصل واوڈا نے جواب جمع کرادیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر و رکن قومی اسمبلی مصطفی کمال نے عدلیہ مخالف بیان پر سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ مصطفی کمال نے بیرسٹر فروغ نسیم کے توسط سے عدلیہ مخالف…

ایف بی آر تاجر دوست ایپ؛ 2 ماہ میں 24 ہزار سے زائد ریٹیلرز کا اندراج

اسلام آباد: ایف بی آر تاجر دوست ایپ میں 2 ماہ کے دوران 24 ہزار سے زائد ریٹیلرز کا اندراج ہو گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کی جانب سے ریٹیلرز کو رجسٹرڈ کرنے کے لیے جاری مہم کے…