پاکستان کی خبریں
اسلام آباد کی خواتین کے لیے پنک بسوں کا افتتاح کر دیا گیا
Post Views: 20 اسلام آباد: وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے طالبات، اساتذہ اور تمام خواتین کے لیے اسلام آباد میں پنک بسوں کا افتتاح کر دیا گیا۔ بسیں کل سے اپنے مختص روٹس پر چلیں گی. پنک بسوں کی…
کراچی؛ بس اڈوں کو شہر سے باہر منتقل، مسافروں کو مفت شٹل سروس دینے کا فیصلہ
Post Views: 14 کراچی: حکومت سندھ نے کراچی شہر سے بس اڈوں کو باہر منتقل کرنے اور مسافروں کو مفت شٹل سروس دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح…
آئی پی پی؛ 2016ء میں 3 روپے والا یونٹ آج 285روپے کا ہے، وزیر توانائی
Post Views: 18 اسلام آباد: وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ایک آئی پی پی کا 2016ء میں 3 روپے والا یونٹ آج 285 روپے کا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس چیئرمین محسن عزیز…
50 سال میں کوئی بھی اسمبلی آئینی و قانونی طریقے سے رخصت نہیں ہوئی، خواجہ آصف
Post Views: 20 اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 50 سال میں کوئی بھی اسمبلی آئینی اور قانونی طریقے سے رخصت نہیں ہوئی۔ خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں بیان میں کہا کہ محمود خان اچکزئی نے…
راولپنڈی؛ جماعت اسلامی کے دھرنے کا مسلسل بارہواں روز، مزید قافلے پہنچ گئے
Post Views: 14 راولپنڈی: جماعت اسلامی کا لیاقت باغ چوک پر جاری دھرنا بارہویں روز میں داخل ہوگیا، اس دوران ملک کے مختلف علاقوں سے مزید قافلے بھی احتجاج کا حصہ بنتے جا رہے ہیں۔ بجلی کے بھاری بلوں، ٹیکسوں…
اپوزیشن کا پارٹی وابستگی تبدیل نہ کرنے کے قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
Post Views: 17 اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے پارٹی وابستگی تبدیلی پر پابندی کے الیکشن ایکٹ کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے علی محمد خان نے…
عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر پولیس ریکارڈ طلب
Post Views: 19 لاہور: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر عدالت نے پولیس ریکارڈ طلب کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی واقعات کے…
لاہور؛ ڈاکٹر شاہد قتل میں بیٹا ملوث ہونے کے بعد مزید حیران کن انکشافات
Post Views: 17 لاہور: ڈاکٹر شاہد صدیق قتل کیس میں بیٹے کے ملوث ہونے کے بعد مزید حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ آرگنائزڈ کرائم یونٹ پولیس ذرائع کے مطابق دوران تفتیش انکشاف ہوا ہے کہ قاتل بیٹے عبدالقیوم نے…
خیبرپختونخوا؛ سرکاری ملازمین کے اغوا اور آئی ای ڈی حملوں کا خدشہ
Post Views: 21 پشاور: خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کے اغوا اور آئی ای ڈی حملوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ڈی آئی خان میں ٹانک روڈ پر گزشتہ دنوں ججز کے قافلے پر حملے کے بعد مزید حملوں…
8 اگست سے دھرنا آگے بڑھے گا، 14 اگست کے بعد مکمل ہڑتال ہوگی، حافظ نعیم
Post Views: 15 راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم نے کہا ہے کہ 8 اگست سے دھرنا آگے بڑھے گا، 14 اگست کے بعد مکمل ہڑتال ہوگی۔ حافظ نعیم الرحمن نے مہنگی بجلی کیخلاف راولپنڈی دھرنے میں پریس کانفرنس…