پاکستان کی خبریں
نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے نیب ترامیم کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت کی۔ بانی…
ملک بھر میں جون سے معمول سے زائد بارشوں کا امکان
کراچی: محکمہ موسمیات نے ملک میں جون سے اگست تک مون سون بارشوں کے حوالے سے آؤٹ لک جاری کردیا۔ رواں سال جون سے اگست کے دوران مون سون میں ملک کے بیشتر مقامات پر معمول اور معمول سے زائد…
ڈی آئی خان میں سیکورٹی آپریشن ، کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد ہلاک
پشاور: ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لکی مروت تھانے کی حدود میں پولیس مقابلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم ٹیپو گل گروپ کے 2 دہشت گرد…
خوشاب؛ سکیسر جنگلات میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، ایک اہلکار جاں بحق
لاہور: ضلع خوشاب کے علاقہ ڈھوک میانی کے نجی ملکیتی رقبے میں بھڑکنے والی آگ نے ملحقہ نوشہرہ فارسٹ رینج کے سکیسر جنگل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آگ بجھانے کی کوشش میں محکمہ جنگلات کا ایک اہلکار جاں…
بجلی ایک ماہ کیلیے 3.49 روپے مزید مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد: بجلی ایک ماہ کے لیے فی یونٹ 3 روپے 49 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے، ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے نے ماہ اپریل کے…
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت پولیس افسر کو سنائی گئی سزا معطل
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی ظہور کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت دی گئی سزا معطل کردی۔ ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے سزا کیخلاف اپیل کی سماعت کی۔ اپیل کنندہ…
پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ آج خلاء میں بھیجا جائے گا
کراچی: پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 آج خلاء میں بھیجا جائے گا۔ ترجمان سپارکو کے مطابق سیٹلائیٹ چین کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے مدارمیں بھیجا جائے گا۔ پانچ ٹن وزنی سیٹلائٹ جدید ترین…
سانحہ 9مئی؛ عمران خان ناکافی شواہد کی بنیاد پر دو مقدمات سے بری
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سانحہ 9 مئی سے متعلق تھانہ شہزاد ٹاؤن کے دونوں مقدمات سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے بانی پی ٹی آئی…
بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو،بشریٰ بی بی سے ہفتہ وارملاقات کی درخواست
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی سمیت 500 ملزمان کے خلاف سانحہ 9 مئی کے 14 مقدمات کی سماعت 12 جون تک ملتوی، بانی پی ٹی آئی نے بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرنے کی درخواست…
عمران خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام چیلنج کردیا
بانی پی ٹی آئی نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ بانی پی ٹی آئی نے لطیف کھوسہ کی وساطت سے درخواست دائر کی جس میں پنجاب حکومت ، آئی…