پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8123 خبریں موجود ہیں

این اے97؛ سپریم کورٹ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق لیگی رہنما کی درخواست خارج

Views: 30اسلام آباد: سپریم کورٹ نے این اے 97 تاندیانوالہ، فیصل آباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق لیگی رہنما علی گوہر بلوچ کی نظر ثانی اپیل خارج کر دی ہے۔ جسٹس امین الدین اور جسٹس نعیم افغان نے…

ژوب میں گرینڈ جرگہ، عمائدین کا حکومت اور افواج پر اعتماد کا اظہار

Views: 30ژوب: بلوچستان کے ضلع ژوب میں منعقدہ جرگے میں مقامی عمائدین نے حکومت اور افواج پاکستان کے اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ زرائع کے مطابق ژوب میں گرینڈ جرگے کا انعقاد کیا گیا جس میں گورنر بلوچستان جعفر خان…

رشوت مانگنے کا میسج غلطی سے افسرکو چلا گیا، اے ایس آئی گرفتار

Views: 30 لاہور: لاہور میں شہری سے 70 ہزار روپے رشوت مانگنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر( اے ایس آئی) کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق لاہور اے وی ایل ایس کے اے ایس آئی وسیم نے شہری سے…

آئینی ترامیم میں فائز عیسیٰ جیسے شخص کو سپورٹ نہیں کرسکتے، جے یو آئی

Views: 30اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے مرکزی سیکریٹری جنرل اور رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ نے مبارک ثانی کیس میں جو فیصلہ دیا وہ جان بوجھ کر دیا جو کہ قوم…

پشاور؛ پی ٹی آئی کارکنوں سمیت 18 ملزمان 9 مئی مقدمات سے بری

Views: 31پشاور: پی ٹی آئی کارکنوں سمیت 18 ملزمان کو 9 مئی سے متعلق مقدمات سے بری کردیا گیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج محمد اقبال کے روبرو 9 مئی واقعے میں نامزد پی ٹی آئی کے…

سعودی عرب کی طرف سے عالمی اتحاد کے قیام کے اعلان کی تائید کرتے ہیں، پاکستان علماء کونسل

Views: 28لاہور: پاکستان علماء کونسل نے مملکت سعودی عرب کی طرف سے فلسطین کے مسئلہ کے حل کے لیے عالمی اتحاد قائم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ پاکستان علماء کونسل نے خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے…

یکم اکتوبر کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع

Views: 32اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے پیش نظر پاکستان میں یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لٹر ،…

بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات؛ پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی

Views: 33 اسلام آباد: بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے کیس میں پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات…

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ایک اور افغان دہشتگرد کی شناخت

Views: 27اسلام آباد: سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ایک اور افغان دہشت گرد کی شناخت ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق 26 ستمبر 2024 کو سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں کامیاب آپریشن کرکے 8 دہشت گردوں کو…

لاہور ہائیکورٹ؛ نیب ترامیم کے صدارتی آرڈیننس کیخلاف درخواست سماعت کیلیے منظور

Views: 30لاہور: نیب ترامیم کے صدارتی آرڈیننس کے خلاف لاہور ہائیکورٹ نے درخواست باضابطہ سماعت کے لیے منظور کر لی۔ عدالت نے وفاقی حکومت اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا جبکہ اٹارنی جنرل کو آئندہ…