پاکستان کی خبریں
جسٹس منصورعلی شاہ ججز کمیٹی اجلاس میں شرکت کیے بغیر چلے گئے
Views: 31اسلام آباد: جسٹس منصور علی شاہ ججز کمیٹی اجلاس میں شرکت کیے بغیر چلے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ نے ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار کیا تھا، وہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے…
مخصوص نشستیں دینے سے متعلق الیکشن کمیشن کا پانچواں اجلاس بے نتیجہ ختم
Views: 33 اسلام آباد: تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے سے متعلق الیکشن کمیشن کا اجلاس پانچویں روز بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں الیکشن…
63اے نظرثانی درخواستوں اورآڈیو لیکس کیس کی سماعت کیلیے بینچ تشکیل
Views: 27 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 63اے نظرثانی درخواستوں اورآڈیو لیکس کیس کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آڈیو لیکس کیس کی سماعت کے بینچ کی سربراہی جسٹس منصور علی شاہ کریں گے۔…
وزیراعلیٰ سندھ کا بڑا اقدام، صوبے کے تمام محکموں کو ڈیجیٹلائز کرنے کا حکم
Views: 38کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اب سرکاری دفاتر میں فائلیں نہیں ہوں گی رجسٹرز آفس آفس نہیں گھومے گا بلکہ تمام محکموں کو کمپیوٹرائز کیا جائے گا محکمہ انفارمیشن، سائنس و ٹیکنالوجی کو ای…
آرڈیننس کے تحت قائم کمیٹی میں شمولیت سے انکارکیا، جسٹس منصورکا ججز کمیٹی کو خط
Views: 25 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس منصورعلی شاہ نے ججز کمیٹی کو خط لکھ کر کمیٹی میں شمولیت سے انکار کی وجہ بیان کردی۔ جسٹس منصورعلی شاہ نے ججز کمیٹی کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ…
فلسطین کے دو ریاستی حل کے بعد ہی اسرائیل سے بات چیت ہوسکتی ہے، عمران خان
Views: 31بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حوالے سے میرا موقف آج بھی وہی ہے کہ فلسطین میں لوگوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے، اسرائیلی آرٹیکل میں میری تعریف کی گئی ہے…
عظمیٰ بخاری فیک وڈیو کیس؛ ایف آئی اے سے کارکردگی رپورٹ طلب
Views: 35لاہور: عظمیٰ بخاری فیک وڈیو کیس میں عدالت نے ایف آئی اے سے کارکردگی رپورٹ طلب کرلی۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک وڈیو کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران لاہور ہائی کورٹ نے ایف آئی اے…
بنوں؛ افسران کا حکم نہ ماننے پر 11 پولیس اہل کار ملازمت سے فارغ
Views: 31بنوں: افسران کا حکم نہ ماننے پر 11 پولیس اہل کاروں کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔ ڈی پی او بنوں ضیا الدین کے مطابق افسران کے احکامات نہ ماننے پر بنوں پولیس کے 11 اہل کار ملازمت سے…
وفاقی حکومت کا 71 ہزار ارب روپے سے زائد قرض اتارنے کا منصوبہ
Views: 26 اسلام آباد: وفاقی حکومت کا 71 ہزار ارب روپے سے زائد قرض اتارنے کا منصوبہ سامنے آ گیا۔ ملکی قرضوں میں کمی کے لیے وفاقی حکومت نے ڈیبٹ مینجمنٹ پلان کے تحت 71 ہزار ارب روپے سے زائد…
عمران خان نے سعودی اور بلغاری سیٹ ناجائز طریقے سے حاصل کیا، توشہ خانہ کا ضمنی چالان تیار
Views: 27راولپنڈی: ایف آئی اے نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئے توشہ خانہ کیس کا سپلیمنٹری چالان تیار کرلیا۔ زرائع نے ابتدائی چالان کی کاپی حاصل کرلی جس کے مطابق چالان میں تعزیرات پاکستان…