پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8076 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کے معاملے میں ایک بار پھر سپریم کورٹ پہنچ گئی

Views: 26تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے معاملے میں ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی طرف سے وکیل عزیر بھنڈاری نے درخواست دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ قرار…

ایم پی اے مولوی نور اللہ کا ڈی سی پشین اور لیویز کے خلاف زیارت کراس پر احتجاج

Views: 29کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے رکن مولوی نور اللہ نے ڈی سی پشین اور لیویز حکام کے خلاف زیارت کراس پر احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ عوام کو بلاوجہ تنگ کرنے پر وزیراعلیٰ نوٹس لیں۔ ذرائع کے مطابق احتجاج…

اسلام آباد؛ کشمیری شہریوں کو حبس بے جا میں رکھنے پر ایس ایچ او گرفتار

Views: 27اسلام آباد: کشمیری شہریوں کو حبس بے جا میں رکھنے پر اسلام آباد کے ایک تھانے کے ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق شہباز شریف اور محمد سعید نامی کشمیری شہریوں کو حبس بے جا…

اسحاق ڈار کے دورہ امریکا ملتوی کرنے پر ترجمان دفتر خارجہ ردعمل آگیا

Views: 26وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے دورہ امریکا ملتوی کرنے پر ترجمان دفتر خارجہ نے ردعمل دیدیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سفارتی مصروفیات اور شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت…

معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک حکومتی دعوت پر پاکستان کا دورہ کریں گے

Views: 28کراچی: معروف بھارتی مبلغ اور اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان کے دورے کا اعلان کردیا۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک آئندہ ماہ اکتوبر میں پاکستان پہنچیں گے۔ انہیں حکومتِ پاکستان نے خصوصی طور پر مدعو کیا ہے۔ وہ ملک…

پنجاب حکومت کی جانب سے فراہم کردہ مفت وائی فائی  پوائنٹس میں اضافہ

Views: 31لاہور: پنجاب میں حکومت کی جانب سے مفت وائی فائی پوائنٹس میں اضافہ کردیا گیا۔ ترجمان سیف سیٹیز کے مطابق پنجاب میں حکومت کی جانب سے فراہم کردہ مفت وائی فائی سروس کا دائرہ کار مسلسل بڑھ رہا ہے۔…

میاں بیوی سے نکاح نامہ طلب کرنے اورحراساں کرنے پر 3 پولیس اہلکار برطرف

Views: 29اسلام آباد میں میاں بیوی سے نکاح نامہ طلب کرنے اورحراساں کرنے پر تین پولیس اہلکاروں کو برطرف کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد تھانہ بارہ کہو کی حدود میں میاں بیوی سے نکاح نامہ طلب کرنے اورحراساں…

سپریم کورٹ بار کا پریکٹس پروسیجر صدارتی ترمیمی آرڈیننس پر افسوس کا اظہار

Views: 25سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پریکٹس پروسیجر صدارتی ترمیی آرڈیننس پر افسوس کا اظہار کردیا۔ زرائع کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ صدارتی آرڈیننس وکلاء برادری کی طویل جدوجہد سے انحراف ہے، آرڈیننس…

اختلافات ہوسکتے ہیں لیکن طالبان سے بات چیت جاری رہنا چاہیے، منیر اکرم

Views: 33نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان طالبان سے روابط رکھنے کی پالیسی پر قائم رہے گا۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر…

پی ٹی آئی جلسہ سے متعلق حکومتی حکمت عملی سامنے آگئی، پولیس کو خصوصی ٹاسک دیے گئے

Views: 31لاہور: تحریک انصاف کو آج لاہور میں جلسے کی اجازت دی گئی ہے تاہم پنجاب حکومت اور پولیس نے بھی جلسہ کے حوالے سے حکمت عملی اختیار کی ہے جس کے تحت رات گئے راولپنڈی پولیس کو خصوصی ٹاسک…