پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8123 خبریں موجود ہیں

ہمارے ہاں لوگ زیادہ ہیں اور انٹرنیٹ کم اس لیے رفتار سست ہوجاتی ہے، وزیر مملکت آئی ٹی

Views: 22ہمارے ہاں لوگ زیادہ ہیں اور انٹرنیٹ کم اس لیے رفتار سست ہوجاتی ہے، وزیر مملکت آئی ٹی اسٹاف رپورٹر 24 منٹ پہلے (فوٹو: فائل) (فوٹو: فائل) اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزہ فاطمہ نے کہا ہے…

9 مئی کیسز؛ راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی عدالتوں کے ججز کی تعیناتی مکمل

Views: 26 راولپنڈی: 9 مئی کے کیسز میں راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی عدالتوں کے ججز کی تعیناتی مکمل ہوگئی۔ زرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کیلئے ججز کی تعیناتی مکمل کرلی گئی، وزارت قانون نے اس…

مخصوص نشستوں کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا چھٹا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم

Views: 29 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مخصوص نشستیں دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا چھٹا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے اجلاس کی صدارت کی…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی عمران خان سے ملاقات، سیاسی معاملات پر بات چیت

Views: 25راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات ہوئی جس میں ملکی، سیاسی، کے پی اور پارٹی معاملات پر بات چیت کی گئی۔ علی امین گنڈاپور اور عمران…

خیبرپختونخوا میں سرکاری وکلاء کی ہڑتال 6 روز بعد مشروط طور پر ختم

Views: 33پشاور: خیبرپختونخوا میں سرکاری وکلا نے 6 روز سے جاری ہڑتال مشروط طور پر ختم کردی۔ وکلا کی پراسیکیوشن ویلفیئر ایسوسی ایشن گزشتہ 5 دنوں سے مطالبات کے حق میں احتجاج پر تھی۔ ایسوسی ایشن کے صدر سنگین خان…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

Views: 27اسلام آباد: پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ چوہدری احتشام الحق ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا کہ آرڈیننس کا اجراء پارلیمانی جمہوریت کے خلاف…

عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا، حکومت کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب

Views: 31اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ملٹری ٹرائل سے متعلق وفاقی حکومت کے جواب پر درخواست نمٹا دی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت کی جبکہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور…

سپریم کورٹ؛ پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز کے قیام سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

Views: 31 اسلام آباد: پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز کے قیام سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی جس میں پی ٹی آئی کے وکیل نے چیف جسٹس پر اعتراض کردیا۔ چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کے وکیل…

بجلی کے بل ادا کریں یا نہیں، اب فیصلہ عوامی ریفرنڈم سے ہوگا، حافظ نعیم الرحمٰن

Views: 26لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ بجلی کے بل ادا کرنے ہیں یا نہیں، فیصلہ اب عوامی ریفرنڈم کے ذریعے ہوگا۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ…

بھکاریوں کو روکا نہ گیا تو پاکستانی حج و عمرہ زائرین متاثر ہوں گے، سعودی انتباہ

Views: 27 اسلام آباد: سعودی عرب کی وزارت حج نے پاکستان کے وزارت مذہبی امور کو پاکستانی بھکاریوں کو روکنے کے لیے خط لکھا ہے۔ ذرائع مذہبی امور کے مطابق سعودی وزارت حج نے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو…