پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8123 خبریں موجود ہیں

پریکٹس پروسیجر کمیٹی پر جسٹس منصور علی شاہ کا مؤقف بالکل ٹھیک ہے، عمران خان

Views: 30 اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پریکٹس پروسیجر کمیٹی پر جسٹس منصور علی شاہ کے مؤقف کی تائید کردی۔ بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ…

سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی اہل نہیں، جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ

Views: 27 اسلام آباد: مخصوص نشستوں کے کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنا تحریری اختلافی نوٹ جاری کردیا جس میں لکھا ہے کہ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی اہل نہیں کیونکہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت ہے۔ ز…

شیخ چلی کی جنت میں کوئی نہ رہے قیدی نمبر 804 باہر نہیں آئے گا، امیر مقام

Views: 32 پشاور: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ ہم اس بدقسمت صوبے سے تعلق رکھتے ہیں جہاں مسلسل تیسری بار نااہل حکمران آرہے ہیں پتا نہیں عوام کے مسائل کب حل ہوں گے؟ پریس…

جسٹس منصورعلی شاہ ججز کمیٹی اجلاس میں شرکت کیے بغیر چلے گئے

Views: 33اسلام آباد: جسٹس منصور علی شاہ ججز کمیٹی اجلاس میں شرکت کیے بغیر چلے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ نے ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار کیا تھا، وہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے…

مخصوص نشستیں دینے سے متعلق الیکشن کمیشن کا پانچواں اجلاس بے نتیجہ ختم

Views: 34 اسلام آباد: تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے سے متعلق الیکشن کمیشن کا اجلاس پانچویں روز بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں الیکشن…

63اے نظرثانی درخواستوں اورآڈیو لیکس کیس کی سماعت کیلیے بینچ تشکیل

Views: 28 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 63اے نظرثانی درخواستوں اورآڈیو لیکس کیس کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آڈیو لیکس کیس کی سماعت کے بینچ کی سربراہی جسٹس منصور علی شاہ کریں گے۔…

وزیراعلیٰ سندھ کا بڑا اقدام، صوبے کے تمام محکموں کو ڈیجیٹلائز کرنے کا حکم

Views: 39کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اب سرکاری دفاتر میں فائلیں نہیں ہوں گی رجسٹرز آفس آفس نہیں گھومے گا بلکہ تمام محکموں کو کمپیوٹرائز کیا جائے گا محکمہ انفارمیشن، سائنس و ٹیکنالوجی کو ای…

آرڈیننس کے تحت قائم کمیٹی میں شمولیت سے انکارکیا، جسٹس منصورکا ججز کمیٹی کو خط

Views: 26 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس منصورعلی شاہ نے ججز کمیٹی کو خط لکھ کر کمیٹی میں شمولیت سے انکار کی وجہ بیان کردی۔ جسٹس منصورعلی شاہ نے ججز کمیٹی کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ…

فلسطین کے دو ریاستی حل کے بعد ہی اسرائیل سے بات چیت ہوسکتی ہے، عمران خان

Views: 32بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حوالے سے میرا موقف آج بھی وہی ہے کہ فلسطین میں لوگوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے، اسرائیلی آرٹیکل میں میری تعریف کی گئی ہے…

عظمیٰ بخاری فیک وڈیو کیس؛ ایف آئی اے سے کارکردگی رپورٹ طلب

Views: 36لاہور: عظمیٰ بخاری فیک وڈیو کیس میں عدالت نے ایف آئی اے سے کارکردگی رپورٹ طلب کرلی۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک وڈیو کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران لاہور ہائی کورٹ نے ایف آئی اے…