پاکستان کی خبریں
پی ٹی آئی کے 6 رہنماؤں، کارکنوں کی نظربندی کے احکامات جاری
Views: 29لاہور: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے 5 رہنماؤں اور کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات جاری کردئیے گئے۔ انجنئیر یاسر گیلانی سمیت پانچ لوگوں کی نظر بندی کے آرڈر جاری کیے گئے۔ دیگر افراد میں ملک…
پولیس پر حملہ کرنیکا الزام؛ وکیل علی بخاری، فیصل چوہدری کی ضمانت قبل ازگرفتاری کنفرم
Views: 28اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وکیل علی بخاری اور فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم کر دی۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف این او سی کی خلاف ورزی اور پولیس پر…
ملک میں بگاس پاور پلانٹس کی بجلی کی قیمت کا تعین نہ ہونے کا انکشاف
Views: 23اسلام آباد: ملک میں بگاس پاور پلانٹس کی بجلی کی قیمت کا تعین نہ ہونے سمیت کسی بگاس کو پر ٹن 356 ڈالر اور کسی کو 75 ڈالر پر لگائے جانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹر محسن عزیز…
ایف بی آر کے تمام منصوبوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروایا جائے، وزیراعظم
Views: 25اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کے تمام منصوبوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کی ہدایت کردی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کے امور سے متعلق اجلاس…
نااہلی اور بدنظمی پر الیکشن کمیشن کے تین افسران معطل
Views: 22 اسلام آباد: چیف الیکشن کمیشنر نے نااہلی اور بدنظمی پر محکمے کے تین افسران کو 120 دن کے لیے معطل کر دیا۔ معطل ہونے والے افسران میں ڈائریکٹر ایڈمن و صوبائی الیکشن کمیشن سندھ اظہر حسین ٹنواری، الیکشن…
عدالتی فیصلے پر مخصوص نشستیں الاٹ کی جائیں، اسپیکر کے پی اسمبلی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط
Views: 21پشاور: اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط کے ذریعے عدالتی فیصلے پر مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ کے پی کے اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا…
پی ٹی آئی لاہور جلسہ؛ عدالت کا ڈپٹی کمشنر کو اجازت دینے سے متعلق آج فیصلہ کرنیکا حکم
Views: 31 لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو تحریک انصاف کی جلسہ کی اجازت کے لیے درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے جلسے کی اجازت کے لیے دائر درخواست نمٹاتے ہوئے حکم دیا کہ ڈپٹی…
وفاقی حکومت پر سال 2030 تک 49 ہزار 629 ارب روپے کے مقامی قرضے واجب الادا
Views: 24 اسلام آباد: وفاقی حکومت کے ذمہ سال 2030 تک مجموعی طور پر 49 ہزار 629 ارب روپے کے مقامی قرضے واجب الادا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف اقتصادی امور ڈویژن حکام کی جانب سے کیا گیا…
توشہ خانہ ٹو: خصوصی عدالت کا پیر کو عمران اور بشریٰ کے دلائل سننے کا فیصلہ
Views: 24اسلام آباد: اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں 23 ستمبر کو بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواست پر دلائل سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ ز کے مطابق بانی…
وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کرلیا
Views: 26اسلام آباد: وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے مسودے کے منظوری سمری سرکولیشن کے ذریعے دی، پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 پر صدر…