پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7525 خبریں موجود ہیں

اظہر مشوانی کے لاپتا بھائیوں کو بازیاب کرا کے اسلام آباد ہائی کورٹ پیش کرنیکا حکم

Post Views: 23 اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اظہر مشوانی کے دونوں لاپتا بھائیوں کو بازیاب کرا کر عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اظہر مشوانی کے دو لاپتا بھائیوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست…

جماعت اسلامی کا جلسہ؛ فیض آباد انٹرچینج کو سیل کر دیا گیا

Post Views: 70 راولپنڈی: جماعت اسلامی کے جلسے کے باعث راولپنڈی میں فیض آباد انٹرچینج کو کنیٹرز لگا کر سیل کر دیا گیا ہے۔ مری روڈ سے اسلام آباد جانے والا راستہ مکمل بند ہوگیا ہے، اسلام اباد جانے والی…

تاریخ ساز کامیابی پر مسلح افواج کے سربراہان کی ارشد ندیم کو مبارکباد

Post Views: 19 راولپنڈی: پاکستان مسلح افواج کے سربراہان نے پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے اور گولڈ میڈل حاصل کرنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مسلح…

جماعت اسلامی کا دھرنا حکومت سے معاہدے کے بعد مؤخر، بجلی کی قیمت کم کرنے پر اتفاق

Post Views: 62 راولپنڈی: حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آخری دور کامیاب ہوا اور دونوں فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس کے تحت حکومت نے بجلی قیمت کرنے اور آئی پی پیز کے معاملے کا…

بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے آرمی چیف اور اتحادیوں سے مشاورت جاری ہے، وزیراعظم

Post Views: 15 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جتنا تعاون سیاسی حکومت اور آئینی اداروں کے درمیان آج ہے، اپنے 40 سالہ سیاسی کیریئر میں پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ وزیر اعظم نے اسلام آباد میں…

حکومت کے پاس صرف دو ماہ کا وقت ہے، عمران خان

Post Views: 14 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے، یہ تاثر غلط ہے کہ میں نے معافی مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس…

حکومت اور آرمی چیف یک جان دو قالب کی طرح ہیں، وزیراعظم

Post Views: 16 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جتنا تعاون سیاسی حکومت اور آئینی اداروں کے درمیان آج ہے، اپنے 40 سالہ سیاسی کیریئر میں پہلے کبھی نہیں دیکھا۔وزیر اعظم نے اسلام آباد میں علما…

حکومت کا 90ء کی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہ

Post Views: 17 اسلام آباد: حکومت نے 90ء کی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ زرائعکے مطابق وفاقی حکومت نے مہنگی بجلی کے ستائے عوام کے لیے بڑا ریلیف تیار…

شیخ رشید کی 13 اگست کی شب لال حویلی میں جلسے کی درخواست مسترد

Post Views: 21 راولپنڈی: شیخ رشید کی 13 اگست کی شب لال حویلی میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی۔ زرائعکے مطابق سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی جانب سے 13 اگست…

بشریٰ بی بی کو عدت کیس میں رہا نہ کرنے پر سیکرٹری داخلہ و دیگر سے جواب طلب

Post Views: 18 اسلام آباد: عدالت نے بشریٰ بی بی کو عدت کیس میں بریت کے باوجود رہا نہ کرنے پر سیکرٹری داخلہ و دیگر سے جواب طلب کرلیا۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کی…