پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8076 خبریں موجود ہیں

جماعت اسلامی مجوزہ آئینی ترمیم کو کُلی طور پر مسترد کرتی ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

Views: 25 لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی مجوزہ آئینی ترمیم کو کُلی طور پر مسترد کرتی ہے، موجودہ حالات میں جب کہ نئے چیف جسٹس کا تقرر ہونے والا ہے کسی صورت…

ہمارا لائسنس منسوخ کردیں، حکومت خود بجلی سپلائی کرے، سی ای او کے الیکٹرک

Views: 32کراچی: سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی نے کہا ہے کہ ہمارا لائسنس منسوخ کردیں، حکومت خود بجلی سپلائی کرلے۔ سندھ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی ممبران اور سی ای او کے الیکٹرک…

کسی بھی ادارے کو آئین کی من پسند تشریح کا حق نہیں ہونا چاہیے، وفاقی وزیر اطلاعات

Views: 31 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے آرٹیکل 63 اے کی تشریح آئین کو دوبارہ لکھنے کے مترادف ہے، کسی بھی ادارے کو آئین کی من پسند تشریح…

وفاقی پولیس کے اہلکاروں کا سنگین جرائم میں ملوث ہونیکا انکشاف، 3اہلکار برطرف

Views: 30 اسلام آباد: وفاقی پولیس کے اہلکار شہریوں کو حبس بے جا میں رکھنے، منشیات فروشی اور رشوت لینے میں ملوث نکلے ہیں۔ تھانہ لوہی بھیر کے تین پولیس اہلکار ایس ایچ او کی ناک کے نیچے سنگین جرائم…

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف درخواست اعتراضات کے ساتھ واپس

Views: 34 اسلام آباد: رجسٹرار سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مفروضہ قرار دے کر واپس کردی اور کہا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ارکان کا حق ہے کہ کسی بل کو منظور کریں ان…

شہباز شریف اور روسی نائب وزیر اعظم کی ملاقات، پاک روس رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

Views: 33اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے آج روس کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک نے ملاقات کی اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نائب وزیراعظم اوورچک ( Alexei Overchuk) اور…

پرسوں جلسے میں پورا لاہور نکلے گا یہ رکاوٹیں رکھیں گے تو ہم ہٹا دیں گے، علیمہ خان

Views: 31 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ لاہور جلسے کے لیے ہم ہر چیز کے لیے تیار ہیں، اگر انھوں نے کربلا بنانا ہے تو ہم تیار ہیں لاہور میں…

ملک کا مستقبل داؤ پر لگا ہے، ہم افغان قونصلر کے پیچھے پڑے ہیں، عمران خان

Views: 33راولپنڈی: عمران خان کا افغان قونصلر معاملے پر ردعمل سامنے آگیا۔ بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئینی عدالت کے معاملے پر پوری طرح بحث ہونی چاہیے، سپریم…

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

Views: 33 اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا اور کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد مخصوص نشستیں تبدیل نہیں کی جاسکتیں، الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ…

زین قریشی کی گرفتاری، سیکریٹری قومی اسمبلی کو 10 دن میں جواب جمع کروانے کی ہدایت

Views: 29اسلام آباد: زین قریشی کی پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتاری پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکریٹری قومی اسمبلی سمیت دیگر کو 10 دن میں جواب جمع کروانے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے زین قریشی کی گرفتاری…