پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8123 خبریں موجود ہیں

وزیراعلی مریم کے نامزد کردہ وائس چانسلرز پر کرپشن الزامات ہیں، گورنر پنجاب

Views: 29لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا ہے کہ جامعات میں وائس چانسلر وہ لگنے چاہئیں جو بچوں کو ایک قوم بنا سکیں ن لیگ نے جو وائس چانسلر لگائے ان پر کرپشن کے الزامات لگ چکے…

صدر مملکت کی نواب زادہ نصر اللہ خان کو بعد ازمرگ نشان امتیاز دینے کی سفارش

Views: 30اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے نواب زادہ نصر اللہ خان مر حوم کو بعداز مرگ نشان امتیاز کی سفارش کردی۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے نوابز. ادہ نصر اللہ خان مرحوم کو جمہوریت، اتحاد اور…

وزیراعظم شہباز شریف کی فلسطینی صدر سے ملاقات، غزہ کی صورتحال پر گفتگو

Views: 25 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماوں کے درمیان غزہ کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ فلسطینی صدر نے غزہ کی تازہ ترین صورتحال سے…

مخصوص نشستیں کیس: الیکشن ایکٹ پر عمل کریں یا سپریم کورٹ کے حکم پر؟ الیکشن کمیشن کی نئی درخواست

Views: 31اسلام آباد: مخصوص نشستوں کے معاملے میں الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں نئی درخواست دائر کردی اور پوچھا ہے کہ الیکشن ایکٹ پر عمل کیا جائے یا سپریم کورٹ کے حکم پر چلا جائے۔ ذررائع کے مطابق ا…

اسرائیل کو جرائم پر جوابدہ بنانا ہو گا، وزیراعظم شہباز شریف

Views: 30نیویارک: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو جرائم پر جوابدہ بنانا ہو گا۔ نیویارک میں سلامتی کونسل کے مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اسرائیلی مظالم کی عالمی…

سوات دھماکا؛ غیرملکی سفارتکاروں کے دورے کی ہمیں بھی اطلاع نہیں دی گئی، وزارت خارجہ

Views: 26اسلام آباد: دفترخارجہ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ( کے پی) کی حکومت کو غیرملکی سفارت کاروں کے دورے سے آگاہ کردیا تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان تمام سفارتکاروں کو تحفظ فراہم کرنے کا ضامن…

پی ٹی آئی مینار پاکستان جلسہ؛ لاہور ہائیکورٹ کا ڈی سی کو 30ستمبر تک فیصلہ کرنیکی ہدایت

Views: 30لاہور: مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ نے 30 ستمبر تک ڈی سی لاہور کو درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس فاروق حیدر نے پی ٹی آئی کے اکمل خان باری کی…

پشاور؛ کچرے کے ڈھیر میں پرانا دستی بم پھٹنے سے دھماکا، بچہ جاں بحق

Views: 26پشاور: کچرے کے ڈھیر میں ہونے والے دھماکے میں ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا، جسے اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہیں ہو سکا۔ پولیس کے مطابق پشاور میں خزانہ کے علاقے میں کچرے کے ڈھیر میں دھماکا…

سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 8 خوارج ہلاک

Views: 34 اسلام آباد: شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خوارج کی موجودگی…

پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر صدارتی آرڈیننس چیلنج کر دیا

Views: 35اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے پریکٹس اینڈ پروسیجر صدارتی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے صدارتی آرڈیننس کے خلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی…