پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7086 خبریں موجود ہیں

سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

Post Views: 18 کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا، اس سلسلے میں نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت کے نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ عیدالاضحیٰ…

حکومت نے عمران خان اور شاہ محمود کی سائفر کیس میں بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

Post Views: 14 اسلام آباد: حکومت کی جانب سے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ زرائع کے مطابق حکومت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور…

وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مسائل کے حل کیلیے کمیٹی بنانے کی تجویز

Post Views: 15 اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم نے سیاسی مسائل کے باہمی تعاون سے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز پیش کر دی۔ مولانا فضل الرحمان…

پاکستان اور بھارت کے درمیان خطوط کا تبادلہ نہیں ہوا، دفترخارجہ

Post Views: 16 اسلام آباد: پاکستان نے بھارت سے خطوط کے تبادلے کی تردید کردی۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان خطوط کا کوئی تبادلہ نہیں ہوا۔ بھارتی میڈیا…

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے بجٹ کو مسترد کردیا

Post Views: 15 لاہور / اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو عوام کا معاشی قتل اور جماعت اسلامی نے اسے آئی ایم ایف بجٹ قرار دے کر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا…

عیدالاضحیٰ؛ پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

Post Views: 14 لاہور: عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں نوٹیفائیڈ مویشی منڈیوں کے سوا دیگر مقامات پر قربانی کے جانور فروخت کرنے پر دفعہ 144…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنیکا حکم

Post Views: 14 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنے اور سیشن کورٹ کو 10 روز میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب…

بلوچستان میں ٹی ٹی پی کے مراکز قائم کرنیکی کوشش ناکام، کئی خطرناک دہشتگرد گرفتار

Post Views: 13 اسلام آباد: بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انٹیلیجنس پر مبنی کامیاب آپریشن کرتے ہوئے ٹی ٹی پی کے کئی خطرناک دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں ٹی ٹی پی کے…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل

Post Views: 11 اسلام آباد: ہائی کورٹ کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کردیا گیا ہے، جہاں بیرسٹر گوہر، رؤف حسن اور…

مشیر خزانہ کے پی نے وفاقی بجٹ کو زہر قاتل بجٹ قرار دے دیا

Post Views: 12 پشاور: مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے وفاقی بجٹ کو زہر قاتل بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ عام عوام کے لیے معاشی قتل ہے جس سے معمولات زندگی اور کاروبار حد سے…