پاکستان کی خبریں
پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نے آپریشن عزمِ استحکام کی حمایت کردی
Post Views: 29 راولپنڈی: پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نے آپریشن عزمِ استحکام کی مکمل حمایت کردی۔ ریٹائرڈ فوجی افسران کی تنظیم پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر جنرل (ر) عبدالقیوم و دیگر افسران نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
ن لیگ سے بات تب ہوگی جب عمران خان اور کارکنان باہر آئیں گے، عمر ایوب
Post Views: 27 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ان سے بات تب ہوگی جب میرا وزیراعظم عمران خان باہر آئے گا بات تب ہوگی جب ہمارے قیدی باہر آئیں گے۔ وزیراعظم کی…
چولستان میں غیر قانونی شکار پر کارروائی، 5شکاری چار ذبح شدہ ہرنوں سمیت گرفتار
Post Views: 46 لاہور: پنجاب وائلڈ لائف نے صحرائے چولستان میں ہرنوں کے غیر قانونی شکار پر بااثر افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پانچ شکاریوں کو چار ذبح شدہ ہرنوں سمیت گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چولستان ایریا کی…
پی ٹی آئی 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسہ کرے گی، انتظامیہ اجازت دینے پر آمادہ
Post Views: 24 اسلام آباد: پی ٹی آئی اسلام آباد میں 6 جولائی ترنول کے مقام پر جلسہ کرے گی، ڈی سی اسلام آباد نے عدالتی حکم پر پی ٹی آئی کو یقین دہانی کرادی۔ زرائع کے مطابق اس حوالے…
قومی اسمبلی؛ وزارت دفاع کے 2149 ارب 82 کروڑ سمیت دیگر مطالباتِ زرمنظور
Post Views: 20 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں وزارت دفاع کے 2149 ارب 82 کروڑ سمیت دیگر مطالباتِ زر منظور کرلیے گئے۔ نئے مالی سال 2024-25ء کے وفاقی بجٹ کی قومی اسمبلی سے شق وار منظوری کا عمل جاری ہے۔…
نومئی مقدمات : جے آئی ٹی نے شاہ محمود کو مجرم قرار دے دیا
Post Views: 22 اسلام آباد: نو مئی مقدمات کی تفتیش میں جے آئی ٹی نے شاہ محمود قریشی کو مجرم قرار دے دیا۔ زرائع کے مطابق سانحہ نو مئی، دہشت گردی سمیت سات مقدمات کی تفتیش جاری ہے، پولیس ذرائع…
فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی
Post Views: 25 اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ زرائع کے مطابق توہین عدالت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ میں دوسرا جواب جمع کروا دیا۔ تحریری جواب میں سینیٹر…
ہم 2010 سے آپریشن کے نام پر مارکھا رہے ہیں، فضل الرحمٰن
Post Views: 20 اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہم آپریشن کے نام پر 2010 سے مار کھا رہے ہیں۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا…
آپریشن عزم استحکام کو مسترد کرتے ہیں، حافظ نعیم
Post Views: 28 لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کے حکومتی فیصلہ کو مسترد کرتے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان مزید کسی فوجی آپریشن کا…
پنجاب میں 26جون تا یکم جولائی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
Post Views: 22 لاہور: پنجاب میں 26جون تا یکم جولاٸی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس پر پی ڈی ایم اے نے صوبے بھر میں بارشوں کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرد…