عمران خان اپوزیشن کو ایک ہی ٹوکرے میں بند کردیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد عمران خان کے لیے تحریک اطمینان ہوگی، عمران خان تمام مشکلات سے باہر نکلیں گے، اور ان سب کو ایک ہی ٹوکرے میں بند کردیں گے۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

سی اے اے نے کیو ائیرلائن کیلئے ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس جاری کردیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کیو ائیر لائن کے لیے ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس جاری کردیا۔وفاقی کابینہ نے کیو ائیر لائن کو ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس کی منظوری دی تھی جس کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں

پشاور دھماکا: شہر کی فضا سوگوار، سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج

پشاور: جامع مسجد کوچہ رسالدار میں خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پشاور کے علاقے قصہ خوانی کی جامع مسجدکوچہ رسالدار میں جمعہ کے روز ہونے والے خودکش دھماکے میں اب تک 57 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق مزید پڑھیں

کراچی گنجان آباد ہو چکا، تمام اڈوں کو شہر سے باہر ہونا چاہیے، سندھ ہائی کورٹ

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے لی مارکیٹ بس اسٹینڈ ختم کرکے پلازہ بنانے کے خلاف درخواست پر سیکریٹری بلدیات اور ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سے جواب طلب کرلیا۔جسٹس سید حسن اطہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو مزید پڑھیں

نعرے خواہ کتنے ہی سخت ہوں، کسی صورت جرم نہیں ہوسکتے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاج میں شرکت پر درج مقدمہ کے خلاف کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی وزیر شیری مزاری کی بیٹی وکیل ایمان مزید پڑھیں

کالج میں لڑکیاں مذاق اُڑاتی تھیں : فاروق ستار

سینئر سیاستدان فاروق ستار نے پہلی بار اپنی ذاتی زندگی سے متعلق چند انکشافات کیے ہیں۔فاروق ستار نے ویب شو ‘ٹو بی آنسٹ’ میں شرکت کی اور میزبان تابش ہاشمی کے سوالوں کے جواب میں اپنے سیاسی کیرئیر اور زمانہ مزید پڑھیں

بھارتی جیل میں قید پاکستانی بچے کو قونصلر رسائی مل گئی

لاہور: بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمیشن کے اہل کاروں نے امرتسر میں 14 سالہ پاکستانی بچے سے ملاقات کی ہے ۔اصمد علی نامی بچہ آزادکشمیر کا رہائشی ہے جو گزشتہ برس اپنے کبوتروں کو پکڑنے کی کوشش میں لائن مزید پڑھیں

’عدم اعتماد پر اپوزیشن نے جن لوگوں کے نام لیے انہوں نے تحریک استحقاق جمع کرائی‘

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ عدم اعتماد پر اپوزیشن جن لوگوں کے نام لیے انہوں نے تحریک استحقاق جمع کرائی ہے۔لاہور میں وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ یہ مزید پڑھیں

عدم اعتماد پر سب کا ایک پیج پر ہونا جیالوں کی جیت ہے، بلاول بھٹو

ساہیوال: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کے معاملے پر سب کا ایک پیج پر ہونا جیالوں کی جیت ہے، عوام کا حکمرانوں پر سے اعتبار ختم ہونے کے بعد پارلیمنٹ سے جلد مزید پڑھیں

امید ہے پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان پیکا کیخلاف ووٹ دیں گے، شہبازشریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے امید ظاہر کی ہے کہ پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان پیکا کیخلاف ووٹ دیں گے۔ ایسوسی ایشن آف الیکڑانک میڈیا ایڈیٹز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمینڈ) کے نومنتخب مزید پڑھیں