پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8107 خبریں موجود ہیں

جلسہ ملتوی کرنے کو میری کمزوری نہ سمجھیں، عمران خان

Views: 29اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ جلسہ ملتوی کرنے کو میری کمزوری نہ سمجھیں۔ پی ٹی آئی رہنماؤں بابر اعظم سواتی اور بیرسٹرگوہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ…

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا گیا

Views: 26اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا گیا۔ پولیس کی بھاری نفری نے تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو حراست میں لے کر تھانہ گولڑہ منتقل کردیا۔ قبل ازیں…

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں جلسہ ملتوی کرکے 8 ستمبر کو کرنے کا اعلان

Views: 27تحریک انصاف نے اسلام آباد میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کرکے 8 ستمبر کو کرنے کا اعلان کردیا۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں آج جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ…

اٹک میں اسکول وین پر فائرنگ سے 2 بچے جاں بحق، 5 زخمی

Views: 27اٹک میں اسکول وین پر فائرنگ سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق اٹک کے علاقے ڈھیری کوٹ میں نامعلوم افراد نے اسکول وین پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔…

سندھ میں دہشتگردی کا شکار والدین کے بچوں کو نجی اسکولوں میں مفت تعلیم دینے کا فیصلہ

Views: 31کراچی: پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ نے دہشتگردی کا شکار ہونے والے والدین کے بچوں کو نجی اسکولوں میں مفت تعلیم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ رفیعہ جاوید نے نجی اسکولوں کو مراسلہ لکھا…

مبارک ثانی کیس : مذہبی جماعتوں کا احتجاج؛ جڑواں شہروں کے راستے بند، ریڈزون سیل

Views: 25پی ٹی آئی کا ہرصورت جلسے کا اعلان، موٹر وے سمیت جڑواں شہروں کے راستے بند، اسکولوں کی چھٹی ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے راولپنڈی اسلام آباد کے راستوں کو رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کردیا گیا ہے (فوٹو: اسکرین…

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات کے خاتمے کے لئے قائدین سرگرم

Views: 24پشاور: پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں جاری اختلافات کے خاتمے کے لئے مرکزی قائدین سرگرم ہوگئے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور سابق صوبائی وزیر شکیل خان کے مابین مصالحت کے لئے کوششیں شروع کردی گئیں۔ مصالحتی کمیٹی نے…

پنجاب میں ایک  سیاسی جماعت انتشاری، دوسری صرف باتوں پر انحصار کررہی ہے، شرجیل میمن

Views: 24کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ایک سیاسی جماعت انتشاری اور دوسری کارکردگی کے کے بجائے صرف باتوں پر انحصار کر رہی ہے۔ صحافیوں کے وفد سے ملاقات میں شرجیل انعام…

عوام کے پیسے عوام کو دیے کیا غلط کیا، زیادہ پیسے ہوتے تو زیادہ ریلیف دیتی، مریم نواز

Views: 26لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بجلی بلز میں ریلیف کے حوالے سے کہا ہے کہ عوام کے پیسے عوام کو دے دیے کیا غلط کیا، زیادہ پیسے ہوتے تو زیادہ ریلیف دیتی۔ سندھ کے 7 ویں سول سروس…

لاہور: برطانیہ میں فیک نیوز کے ذریعے فسادات میں ملوث ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور

Views: 25لاہور: برطانیہ میں فیک نیوز کے ذریعے فسادات میں ملوث ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ زرائع کے مطابق برطانیہ میں فیک نیوز کے ذریعے فسادات کے معاملے میں لاہور سے گرفتار کیے گئے…