پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8107 خبریں موجود ہیں

دوسرا 4 روزہ میچ؛ شاہینز نے اسکواڈ میں 8 تبدیلیاں کردیں

Views: 28پاکستان شاہینز نے پہلے چار روزہ میچ ڈرا ہونے کے بعد دوسرے میچ کیلئے ٹیم میں 8 تبدیلیاں کردیں۔ بنگلادیش اے اور پاکستان شاہینز کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ 21 اگست کو اسلام آباد کلب میں شروع ہوگا۔…

وزیراعظم کی اسرار خان کاکڑ کو آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

Views: 32اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان سے تعلق رکھنے والے، برطانیہ کی معروف یونیورسٹی آف آکسفورڈ میں آکسفورڈ یونین کے نو منتخب صدر اسرار خان کاکڑ کی ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسرار خان کاکڑ کا…

عمران خان کی سہولت کاری؛ اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین سے تفتیش

Views: 23 راولپنڈی: عمران خان کی سہولت کاری کے الزام میں اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان…

اسٹیبلشمنٹ اب اپنے داخلی معاملات کو سنجیدگی سے لینے کے قابل ہوئی، فضل الرحمٰن

Views: 26ڈی آئی خان: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اب اپنے داخلی معاملات کو سنجیدگی سے لینے کے قابل ہوئی ہے۔ میڈیا کے نمائندوں سے ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنی رہائش گاہ…

عمران خان کی بہن علیمہ، بشریٰ بی بی اور ان کی بیٹیوں کے درمیان اڈیالہ جیل میں تکرار

Views: 26راولپنڈی: عمران خان کی بہن علیمہ خان، بشریٰ بی بی اور ان کی بیٹیوں کے درمیان تکرار کا واقعہ پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے دوران خواتین کے…

پاکستان کی بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تربیتی لانچنگ

Views: 27راولپنڈی: پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کی کامیاب تجربیتی لانچنگ مکمل کرلی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک مار…

بشریٰ بی بی اور عمران خان کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر

Views: 26 اسلام آباد: بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف احتساب عدالت اسلام آباد میں ایک اور ریفرنس دائر کر دیا گیا۔ نیب کے تفتیشی افسر محسن ہارون اور کیس آفیسر وقار الحسن نے…

’بجلی قیمت میں ریلیف بے وقوفی‘ وزیراعلی سندھ کے بیان پر مریم نواز کا سخت ردعمل

Views: 25لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا وزیراعلی سندھ کی جانب سے بجلی قیمت میں ریلیف کو بے وقوفی کہنے پر ردعمل سامنے آگیا۔ مریم نواز نے لاہور میں صوبے بھر کے پوزیشن ہولڈر طلبا کے اعزاز میں ایوان وزیراعلی…

بلوچستان میں ناراضی کے نام پر دہشت گردی کسی صورت قبول نہیں، نائب وزیراعظم

Views: 28اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بلوچستان میں موجود ناراض بلوچ باشندوں کو پیغام ہے کہ ماں سے کوئی ناراضی نہیں ہوتی، آپ کے کوئی مطالبات ہیں تو بات کریں، ناراضی کے…

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ ٹرائل کورٹ کو فیصلہ سنانے سے روک دیا گیا

Views: 26اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے روکتے ہوئے نیب سے جواب طلب کرلیا۔ ہائیکورٹ میں 190 پاؤنڈز کیس بند کرنے سے متعلق نیب کے پرانے فیصلے کے ریکارڈ کی…