پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8107 خبریں موجود ہیں

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثے کا شکار، 32 زائرین جاں بحق

Views: 28لاڑکانہ سے مقامات مقدسہ کی زیارت کے لیے جانے والی زائرین کی بس ایران میں حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 32 زائرین جاں بحق ہو گئے۔ سید اطہر شاہ شمسی کا قافلہ دو بسوں اور…

ن لیگ اور پی پی قیادت نے بجلی ریلیف پر اپنے رہنماؤں کو بیان بازی سے روک دیا

Views: 26 اسلام آباد: مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی قیادت نے فوری طور پر پارٹی رہنماؤں کو بجلی ریلیف کے معاملے پر ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی پر سختی سے روک دیا۔ زرائع کے مطابق چند روز…

پاکستان ریلوے کا 9 ٹرینوں کو پرائیویٹ کرنے کا فیصلہ

Views: 28 لاہور: پاکستان ریلویز نے پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت 9 ٹرینوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ترجمان ریلویز کے مطابق پاکستان ریلویز کے سی ای او نے ٹینڈر جاری کرنے کے لیے دے دیا ہے،…

نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس پر نیب ریفرنس چار سال بعد بند

Views: 29اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب ) نے نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس چار سال بعد بند کردیا۔ ز رائع کے مطابق نیب نے نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس بند کرنے کی درخواست احتساب عدالت میں دائر کی تھی…

پنجاب حکومت نے بجلی پر جو ریلیف دیا اس میں وفاق کا کوئی کردار نہیں، وزیراعظم

Views: 33اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے جو بجلی یونٹ پر ریلیف دیا وہ پنجاب حکومت کا اپنا پیسہ ہے اس میں وفاق کا کوئی کردار نہیں، باقی صوبے بھی بسم اللہ کریں۔ وفاقی…

عمران اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ ریفرنس ٹو سعودیہ سے ملے جیولری سیٹ کے سبب دائر ہوا

Views: 33 اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس ٹو کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ زرائع کے مطابق دونوں پر یہ ریفرنس سعودی ولی عہد کی جانب سے دیے گئے بلغاری…

برطانیہ میں فیک نیوز پھیلاکر ہنگاموں میں ملوث ملزم لاہور سے گرفتار

Views: 31لاہور: فیک نیوز پھیلا کر برطانیہ میں ہنگاموں میں ملوث ملزم کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق پولیس نے ڈیفنس لاہور سے ایک شخص فرحان آصف کو حراست میں لیا ہے۔…

فساد نہ کریں، آئیں ملک کی خاطر مل بیٹھیں، مصدق ملک کی ایک بار پھر گمنام دعوت

Views: 28 اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے ایک بار پھر کسی کا نام لیے بغیر دعوت دی ہے کہ فساد اور بلوے نہ کریں، آئیں آج بھی دعوت دیتے ہیں بیٹھیں ملک کو چلانے دیں۔ وفاقی…

بلوچستان میں فورسز کا آپریشن، ڈی سی پنجگور کی شہادت میں ملوث بی ایل اے کے 3 دہشتگرد ہلاک

Views: 26بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کو ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر علی کی شہادت میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 18 اور 19 اگست کی درمیانی شب سیکیورٹی…

اعتراف کرتا ہوں خطے میں مہنگی ترین بجلی دے رہے ہیں، وزیر توانائی

Views: 29 اسلام آباد: وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ایک سے دو ماہ میں حکومت آئی پی پیز کے حوالے سے خوش خبریاں سنائے گی۔ اسلام آباد میں نیشنل یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرتوانائی…