پاکستان کی خبریں
پنجاب اسمبلی: بھٹو کو سرکاری شہید اور قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد منظور
Post Views: 5 لاہور: پنجاب اسمبلی نے ذوالفقار بھٹو کو سرکاری شہید اور قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد اکثریت کے ساتھ منظور کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی کی جانب سے سپریم…
ایم کیو ایم پاکستان کا صدارتی الیکشن میں آصف زرداری کی حمایت کا اعلان
Post Views: 7 اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نے ایم کیو ایم کو آصف زرداری کی حمایت کیلئے منالیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن سے مذاکرات کے بعد ایم کیو ایم پاکستان نے بھی صدر کے…
پاکستان ریلوے نے مزید 16 مسافر ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ کرلیا
Post Views: 5 لاہور: پاکستان ریلوے نے اربوں روپے سالانہ کما کر دینے والی ملک بھر میں چلنے والی مزید 16 مسافر ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ کرلیا۔ ٹرینیں نجی کمپنیوں کو دینے کے لیے ٹینڈر بھی جاری کردیا…
جسٹس ملک شہزاد نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Post Views: 7 لاہور: جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی، جہاں گورنر پنجاب محمد بلیغ…
درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلیے سب کو اکھٹا ہونا پڑے گا، وزیراعظم
Post Views: 6 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ٹھوس اور مثبت فیصلے کیے جائیں جبکہ اس حوالے ہم سب کو اکھٹا ہونا پڑے گا۔ وزیراعظم پاکستان…
لیگی سینیٹر مشاہد حسین سید کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
Post Views: 7 اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے عمران خان کی رہائی اور سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کا مطالبہ کر دیا۔ لیگی سینیٹر نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی…
پنجاب اسمبلی؛ مخصوص نشستوں پر ارکان نے حلف اٹھا لیا، اپوزیشن کا احتجاج
Post Views: 6 لاہور: پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر ارکان نے حلف اٹھا لیا، اس موقع پر اپوزیشن کی جانب سے شدید نعرے بازی کی گئی۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ملک محمد احمد خان کی صدارت میں ڈیڑھ…
صدر مملکت نے تین ججز کی تعیناتیوں کی منظوری دے دی
Post Views: 6 اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تین ججز کی تعیناتیوں کی منظوری دے دی۔ ترجمان کے مطابق جسٹس ملک شہزاد احمد خان کو لاہور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کرنے کی صدر مملکت نے…
غزہ میں رمضان المبارک کے دوران جنگ بندی کی جائے، پاکستان
Post Views: 4 اسلام آباد: دفتر خارجہ نے غزہ میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہےکہ رمضان المبارک کے دوران جنگ بندی کی جائے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار…
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا حکم کالعدم
Post Views: 5 اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند…