پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6558 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے لیگی امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز بحال

اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشنز بحال کر دئیے گئے۔ الیکشن کمیشن نے این اے 46 سے ن لیگ کے انجم عقیل،این اے47 سےطارق فضل چوہدری اور این اے 48 سے راجہ خرم…

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں  وقفہ ، نومنتخب اراکین حلف نہ اٹھا سکے

لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں 45 منٹ کا وقفہ کردیا گیا۔ نو منتخب اراکین حلف نہ اٹھا سکے۔ ن لیگی ارکان نے اسپیکر سے حلف لینے کی استدعا کی تاہم اسپیکر نے بغیرحلف لیے اجلاس میں وقفہ کردیا۔ اسپیکر…

قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کیلیے سمری صدر مملکت کو ارسال

اسلام آباد: وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دی۔ ذرائع وزارت پارلیمانی امور کے مطابق صدر مملکت آئندہ 2 روز تک قومی اسمبلی کا اجلاس بلائیں گے، قومی…

دیوار کے پیچھے خفیہ قوت ہی حکومت کو چلائے گی، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ن لیگ اور پی پی شامل ہو تو روز ایک دوسرے کو بلیک میل کریں گے جبکہ دیوار کے پیچھے خفیہ قوت ہوگی وہی ان…

چیف جسٹس کا قادیانیوں سے متعلق فیصلہ غیرآئینی ہے، نظرثانی کریں، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کا قادیانی سے متعلق فیصلہ غیرآئینی ہے جس پر وہ نظرثانی کریں۔ لاہور میں امیر جماعت اسلامی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جن نوجوانوں کا…

عمران خان کا الیکشن میں دھاندلی کیخلاف آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الیکشن میں دھاندلی کے خلاف آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ بیرسٹرگوہر علی خان اور سینیٹر علی ظفر نے عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے…

پشاور ہائیکورٹ کا اسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

پشاور: ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر اسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں 23 جون 2023 کو سابق اسپیکر اسد قیصر کا نام ای سی ایل میں…

بشریٰ بی بی کی جان کو شدید خطرات لاحق ہیں، پی ٹی آئی وکلاء

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکلاء کا کہنا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی تیز مرچ کے کھانے سے طبیعت خراب ہوگئی اور منہ میں چھالے پڑگئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے…

گورنر سندھ کے حوالے سے ن لیگ نے ایم کیو ایم کو یقین دہانی کرادی

کراچی: مسلم لیگ ن نے ایم کیو ایم پاکستان کو گورنر سندھ کے حوالے سے یقین دہانی کرا دی ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے درمیان مزاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق ایم…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کی تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات 3مارچ کو ہوں گے جس کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 23 اور 24فروری کو جمع کرائے…