پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6558 خبریں موجود ہیں

ہم چھوٹی جماعتوں کیساتھ مل کر حکومت بنائیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ہم چھوٹی جماعتوں کیساتھ مل کر حکومت بنائیں گے اور 99 فیصد امیدوار ہمارے ساتھ ہیں۔ سینیٹر علی ظفر، ایڈوکیٹ حامد خان اور عمیر نیازی کے ہمراہ…

مبینہ دھاندلی؛ بلوچستان بھر میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے شٹرڈاؤن ہڑتال

کوئٹہ: عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ بی این پی، نیشنل پارٹی، پشتون خوا ملی عوامی پارٹی، ہزارہ ڈیموکریٹ پارٹی کی جانب سے عام…

چیئرمین پی ٹی آئی کا نائب امیر جماعت اسلامی سے رابطہ، حکومت سازی پر گفتگو

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی اور نائب امیر جماعت اسلامی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں سیاسی لائحہ عمل اور حکومت سازی پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کو حکومت سازی پر اتحاد…

آزاد امیدوار اکثریت دکھا دیں تو ہم شوق سے اپوزیشن میں بیٹھ جائیں گے، شہباز شریف

لاہور: سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئینی تقاضا ہے جس کی تعداد زیادہ ہے وہ حکومت بنائے اور اگر آزاد امیدوار اکثریت دکھا دیں تو ہم بڑے شوق سے…

نواز شریف، حمزہ شہباز کی انتخابی کامیابی کیخلاف درخواستیں مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف، حمزہ شہباز سمیت متعدد امیدواروں کی انتخابات میں کامیابی کیخلاف درخواستیں مسترد کرتے ہوئے درخواست گزاروں کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ ہائیکورٹ میں امیدوار سلیم صادق کی پی پی 191 کے…

علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا نامزد کردیا، عمران خان

راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کو وزیراعلی کے پی نامزد کر دیا۔ عمران خان نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ،پیپلز پارٹی…

سپریم کورٹ نے سانحہ جڑانوالہ پر پنجاب حکومت کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جڑانوالہ واقعے پر پنجاب حکومت کی رپورٹ مسترد کردی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ پنجاب حکومت کی رپورٹ ردی کی ٹوکری میں پھینکنے کے قابل ہے۔ اقلیتوں کے حقوق سے متعلق کیس کی…

انتخابی نتائج کیخلاف سیمابیہ طاہر سمیت متعدد امیدواروں کی درخواستیں خارج

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں سیمابیہ طاہر، سابق وزیر راجہ بشارت کی انتخابی نتائج میں دھاندلی کیخلاف پٹیشنیں خارج کردیں۔ سابق وزیر راجہ راشد حفیظ ، زیاد خلیق کیانی، ناصر خان ، امیر…

اسلام آباد ہائی کورٹ؛ ایف آئی اے کو علیمہ خان کو ہراساں کرنے سے روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔ ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم کو جاری ایف آئی اے سائبر کرائم اور انسداد دہشت گردی ونگ…

بلوچ طلباء کی عدم بازیابی: نگراں وزیراعظم اسلام آباد ہائیکورٹ میں طلب

اسلام آباد: بلوچ طلباء کی عدم بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیر 19 فروری کو ںگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا۔ دوران سماعت، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عثمان گھمن نے بتایا کہ 12 میں سے ایک…