پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6901 خبریں موجود ہیں

رمضان المبارک کے چاند کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

Post Views: 13 اسلام آباد: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس کل ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رمضان المبارک 1445 ہجری کے چاند…

پشاور؛ بارودی مواد کی منتقلی کے دوران دھماکا، 2 دہشتگرد ہلاک، ایک زخمی

Post Views: 13 پشاور: بورڈ بازار کے قریب دھماکے کے باعث 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک دہشت گرد زخمی ہوگیا جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا…

وزیر اعظم کا وفاقی کابینہ کا حجم مختصر رکھنے کا فیصلہ

Post Views: 13 اسلام آباد: وزیر اعظم نے پہلے مرحلے پر کابینہ کا حجم مختصر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، کابینہ کل شام چار بجے حلف اٹھائے گی۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر وفاقی کابینہ میں 12 سے 14…

خیبرپختونخوا؛ صحت کارڈ اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

Post Views: 13 پشاور: صحت کارڈ میں میں بے قاعدگیوں سے متعلق رپورٹ خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کر دی گئی۔ صحت کارڈ میں میں بے قاعدگیوں سے متعلق رپورٹ خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق صحت…

پشاور: نومئی کے مقدمات میں غیر حاضری پر 47 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

Post Views: 13 پشاور: انسداد دہشت گردی عدالت نے نومئی کے مقدمات میں غیر حاضری پر 47 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔ زرائع کے مطابق نومئی کو توڑ پھوڑ کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی کے وزراء…

لاہور پولیس نے پیپلز پارٹی کا استقبالیہ کیمپ اکھاڑ دیا

Post Views: 14 لاہور: پولیس نے چیئرنگ کراس پر پیپلز پارٹی کا استقبالیہ کیمپ اکھاڑ دیا، کارکنوں نے پولیس گردی نامنظور اور زندہ ہے بھٹو کی نعرے بازی کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے لاہور چیئرنگ…

پنجاب بھر میں 11 تا 14 مارچ طوفانی بارشوں کا امکان

Post Views: 14 لاہور: پنجاب بھر میں 11 تا 14 مارچ طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے والے صوبائی ادارے (پی ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق 11 سے 14 مارچ کے دوران صوبے بھر میں…

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کو طلب کرلیا

Post Views: 14 اسلام آباد: تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا۔ شاندانہ گلزار کو ریاستی حکام کے خلاف اشتعال انگیز اور عوام کو اکسانے کی مہم چلانے پر 14 مارچ…

جماعت اسلامی نے صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ کردیا

Post Views: 13 اسلام آباد: صدارتی الیکشن میں جمعیت علمائے اسلام کے بعد جماعت اسلامی بھی غیر جانبدار ہوگئی۔ جماعت اسلامی نے صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ کردیا۔ سینیٹ میں جماعت اسلامی کے واحد رکن سینیٹر مشتاق احمد خان پولنگ میں…

2023 میں جنسی زیادتی کے واقعات میں فیصل آباد سرفہرست

Post Views: 16 لاہور: سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (ایس ایس ڈی او) نے خواتین پر تشدد ، زیادتی ، اغواء اور غیرت کے نام پر قتل کے رپورٹ شدہ کیسز سے متعلق تحقیقی رپورٹ جاری کر دی ہے ۔…