پاکستان کی خبریں
وفاقی حکومت کا سوشل میڈیا کی مانٹرینگ سخت کرنے کا حکم
Views: 62اسلام آباد: نفرت انگیز اور مذہبی اشتعال انگیز مواد کی روک تھام کے لیے حکومت نے سوشل میڈیا کی کڑی نگرانی کا حکم دے دیا۔ وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کی سخت مانٹیرنگ کے لیے چاروں صوبوں سمیت آزاد…
فقہ حنفی کے مطابق طلاق ہوگئی تو عدت کا کیس بنتا ہی نہیں، جج افضل مجوکا کے ریمارکس
Views: 48 اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت کے دوران جج افضل مجوکا نے ریمارکس دیے کہ یہ فقہ حنفی سے ہیں…
سپریم کورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار
Views: 38 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے…
سپریم کورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا
Views: 37اسلام آباد: سپریم کورٹ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ کل سنائے گی۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں مخصوص نشستوں کے کیس کی…
اسلام آباد؛ محرم الحرام میں 27 علما کے خطبات و تقاریر پر پابندی عائد
Views: 42اسلام آباد: محرم الحرام کے دوران سکیورٹی اقدامات کے تحت ضلعی انتظامیہ نے مختلف مکاتب فکر کے 27 علما پر پابندی عائد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے علما پر اسلام آباد میں دورانِ محرم خطبات…
پشاور ائرپورٹ پر سعودی ائرلائن کے لینڈنگ گیئر میں آگ لگ گئی
Views: 29پشاور: ائرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد سعودی ائرلائن کے لینڈنگ گیئر میں آگ لگ گئی۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق پشاور ائرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد سعودی ائرلائن کے لینڈنگ گیئر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ سعودی…
کراچی؛ وزیرداخلہ کی داؤدی بوہرہ جماعت کے سربراہ سے ملاقات، محرم کی سکیورٹی کا جائزہ
Views: 26کراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے دورۂ کراچی کے دوران داؤدی بوہرہ جماعت کے سربراہ سے ملاقات کی، دریں اثنا انہوں نے محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ زرائع کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ…
جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
Views: 33لاہور: جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد تقریب میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے جسٹس عالیہ نیلم سے عہدے کا…
فلور ملز کی کراچی سمیت ملک بھر میں ہڑتال، سپلائی بند ہونے سے آٹا بحران کا خدشہ
Views: 33کراچی: فلور ملز کی جانب سے آج کراچی سمیت ملک بھر میں ہڑتال کی جا رہی ہے، جس کی وجہ سے سپلائی بند ہونے سے آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی…
الیکشن کمیشن توہین کیس؛ فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ جاری
Views: 43 اسلام آباد: الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر توہین کیس میں فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کردئیے گئے۔ عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف کیس کی سماعت رکن الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں…