پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8107 خبریں موجود ہیں

اے این پی نے پی ٹی آئی پر پابندی کا حکومتی فیصلہ مسترد کردیا

Views: 33پشاور: عوامی نیشنل پارٹی نے حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ پچگانہ قرار دے دیا۔ حکومتی فیصلے پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان انجینئر احسان اللہ خان نے بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت…

9، 10 محرم کو موبائل سروس مکمل طور پر معطل نہ کرنے کا فیصلہ

Views: 34لاہور: نویں اور دسویں محرم الحرام پر موبائل سروس کہاں بند ہوگی، پنجاب حکومت نے تعین کردیا۔ امن و امان کے قیام اور شہریوں کی حفاظت کیلئے مخصوص مقامات پر موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔…

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت کے پاؤں تلے سے زمین نکل چکی ہے، اسد قیصر

Views: 35اسلام آباد: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت حواس باختہ ہے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ان کے پاؤں تلے سے زمین نکل چکی ہے۔ زرائع کے مطابق حکومتی فیصلے پر ردعمل دیتے…

مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف ن لیگ کی سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر

Views: 41اسلام آباد: مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دینے کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے نظرثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ نظرثانی درخواست ایڈووکیٹ حارث عظمت کے ذریعے سپریم کورٹ میں دائر کی…

ایف آئی اے نے صنم جاوید کو ڈسچارج کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

Views: 34اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو ڈسچارج کرنے کا فیصلہ اسلام آباد کی عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ صنم جاوید کا ڈسچارج کرنے کا فیصلہ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ…

9 مئی مقدمات؛ شاہ محمود، یاسمین راشد سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد

Views: 29لاہور: 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی ، یاسمین راشد اور دیگر پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کوٹ لکھپت جیل لاہور میں 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے…

محرم الحرام؛ کراچی میں سکیورٹی انتہائی سخت، رینجرز اور پولیس کا فلیگ مارچ

Views: 30 کراچی: محرم الحرام کے موقع پر شہر قائد میں سکیورٹی انتظامات انتہائی سخت کیے گئے ہیں جب کہ رینجرز اور پولیس نے فلیگ مارچ بھی کیا۔ 8 محرم الحرام کی مناسبت سے سندھ رینجرز اور پولیس کی جانب…

لا اینڈ آرڈر کے قانون پر لوگوں کے بنیادی انسانی حقوق برباد کیے گئے، اسلام آباد ہائیکورٹ

Views: 36اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت سے متعلق چیف کمشنر کے خلاف توہین الیکشن کی درخواست پر سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ لا اینڈ آرڈر کے قانون پر لوگوں کے بنیادی انسانی…

اسٹیبلشمنٹ سے عام معافی کی اپیل کرتا ہوں، شیخ رشید

Views: 38راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک کے حالات خراب اور معیشت کی حالت تشویشناک ہے۔ شیخ رشید احمد نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے…

دہشتگردوں کی بنوں کینٹ پرحملے کی کوشش ناکام

Views: 35 پشاور: سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی بنوں کینٹ پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ذرائع کے مطابق صبح 4 بج کر 40 منٹ پر گاڑی میں سوار دہشت گردوں نے بنوں کینٹ کی باہر والی دیوار…