پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8041 خبریں موجود ہیں

جسٹس طارق محمود کی تعیناتی کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے کا فیصلہ محفوظ

Views: 33اسلام آباد: جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی…

پی ٹی آئی چہلم کے بعد اسلام آباد میں جلسہ کرسکتی ہے، ڈی سی اسلام آباد

Views: 31ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چہلم کے بعد اسلام آباد میں جلسہ کرسکتی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے جلسے کا این او سی معطل کرنے کے چیف کمشنر…

مسلم لیگ (ن) سے حکومت نہیں چل رہی، ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں، صدر زرداری

Views: 28 لاہور: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف قرض لے کر عوام کا امتحان لیا جارہا ہے جبکہ ن لیگ سے حکومت نہیں چل رہی، ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں۔ تفصیلات…

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس؛ سپریم کورٹ کا ملزمان سے غیر انسانی سلوک نہ کرنے کا حکم

Views: 239 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس میں حکم دیا ہے کہ ملزمان سے غیر انسانی سلوک نہیں کیا جائے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بنچ نے فوجی عدالتوں…

وزیراعلیٰ مریم نواز کے حکم پر پنجاب میں ماہانہ اجرت 37 ہزار مقرر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

Views: 26پنجاب حکومت نے ورکرز اور لیبر کی کم سے کم ماہانہ اجرت 37 ہزار روپے مقرر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر مزدور کی کم از کم…

محمود خان اچکزئی کی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز

Views: 30 اسلام آباد: محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں بات کرنے کا موقع نہ ملنے پر اپوزیشن کو اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کی تجویز دے دی۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے…

لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کو 9 مئی کیس میں بری کردیا

Views: 34لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو 9 مئی سے متعلق ایک کیس میں بری کردیا۔ ہائیکورٹ میں صنم جاوید کے خلاف 9 مئی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اسجد…

اینٹی نارکوٹکس فورس نے 371 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرلی

Views: 31اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران 371 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات اسمگلنگ کےخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کے…

کراچی کی 95 فلور ملز میں گندم کی واشنگ کا عمل بند

Views: 30کراچی کی 95 فلور ملز نے گندم کی واشنگ کا عمل بند کر دیا جس کے باعث کل سے شہر میں کوئی فلور مل بھی گندم کی پسائی نہیں کرے گی۔ فلور ملز مالکان کا کہنا ہے کہ کل…

عمران خان نے اپنے مقدمات میں چیف جسٹس کی موجودگی پر اعتراض عائد کردیا

Views: 33اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے مقدمات میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی موجودگی پر اعتراض عائد کردیا۔ زرائع کے مطابق عمران خان نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف سپریم کورٹ میں…