پاکستان کی خبریں
دوسری شادی پر مسیحی نوجوان کو 3 سال قید، 30 ہزار روپے جرمانہ
Post Views: 8 کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے کرسچن میرج ایکٹ کے تحت بیوی کی درخواست پر شوہر کو دوسری شادی کرنے پر 3 سال قید اور 30 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی…
کے الیکٹرک ایک مافیا ہے، بجلی بلز میں میونسپل ٹیکس نہ لیا جائے، حافظ نعیم
Post Views: 6 امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک ایک مافیا ہے، بجلز بلز میں میونسپل ٹیکس نہ لیا جائے۔ میئر کراچی مرتضی وہاب کی زیر صدارت سٹی کونسل کراچی کا اجلاس ہوا۔…
امید ہے انتخابات میں بیلٹ پیپر پر ‘بلا’ ہمارا انتخابی نشان ہوگا، بیرسٹر گوہر
Post Views: 6 اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے پاس تحریک انصاف کے خلاف پے در پے منفی احکامات…
پاکستان تباہ کرنیوالوں کو دوبارہ سیاست میں نہیں آنا چاہیے مگر نااہلی پانچ سال کی ہے، چیف جسٹس
Post Views: 5 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کے معاملے پر عدالتی فیصلے اور الیکشن ایکٹ کی ترامیم میں تضاد پر نوٹس لیتے ہوئے اٹارنی جنرل اور تمام صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کردیئے، چیف جسٹس نے…
غیرشرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار، بشری بی بی طلب
Post Views: 6 اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے غیرشرعی نکاح کیس کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی…
پارلیمنٹ اور میڈیا میں دہشتگردوں کی حمایتی آواز کو کچلنا ہوگا، وزیر داخلہ
Post Views: 5 اسلام آباد: نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہاہے ہمیں اپنی سیکیورٹی فورسز کو مضبوط کرناہے،تشدد کا راستہ چننے والے ہاتھ کو کاٹناپڑے گا۔ اسلام آباد پولیس لائین میں پاسنگ آوٴٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران…
ذوالفقار بھٹو کی پھانسی: کیس کی لائیو نشریات کیلیے بلاول کی درخواست دائر
Post Views: 6 اسلام آباد: ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کے معاملے میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کیس کی لائیو ٹیلی کاسٹ کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست بلاول بھٹو…
کسٹم حکام خود گاڑیاں اسمگل کراکر پھر خود پکڑوا دیتے ہیں، چیف جسٹس
Post Views: 6 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ کسٹم حکام خود گاڑیاں اسمگل کراکر پھر خود پکڑوا دیتے ہیں، یہ ٹرک کوئی ماچس کی ڈبیا نہیں کس راستے سے آیا کسٹم حکام کو پتہ ہی…
خیبر پختون خوا پولیس نے مجھے اغوا کرنے کی کوشش کی،شیر افضل مروت
Post Views: 7 اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت ایڈوکیٹ نے کے پی پولیس پر اغوا کرنے کی کوشش کا الزام لگایا ہے۔ نائب صدر پی ٹی آئی شیر افضل مروت ایڈوکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ…
چنگ چی رکشہ کو قانونی حیثیت دینے کیلئے موٹر وہیکلز رولز 1969 میں ترامیم کی منظوری
Post Views: 7 لاہور: پنجاب حکومت نے چنگ چی رکشہ کو قانونی حیثیت دینے کے لیے موٹر وہیکلز رولز 1969 میں ترامیم کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ چنگ چی / موٹر سائیکل رکشہ کو تھری ویلر کے طورپر…