پاکستان کی خبریں
تاجروں اور گڈز ٹرانسپورٹرز کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان؛ وزیر خزانہ نے مذاکرات کی دعوت دیدی
کراچی:وفاقی وزیرِ خزانہ نے ملک بھر کے تمام چیمبرز اور ایسوسی ایشنز کو مذاکرات کے لیے 15 جولائی کو طلب کر لیا۔ کراچی میں اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ…
مولانا فضل الرحمان کے بھائی کا علی امین گنڈاپور کے چیلنج کو قبول کرنے کا اعلان
پشاور: مولانا فضل الرحمان کے بھائی اور سیاسی رہنما انجینیئر ضیاءالرحمان نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کر لیا ہے۔ انجینیئر ضیاءالرحمان نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ علی امین گنڈاپور تمہارا چیلنج…
وزیر اعلیٰ ہاؤس پنجاب کا ملازم پراسرار طور پر جاں بحق
لاہور: وزیر اعلیٰ ہاؤس پنجاب کا ملازم پراسرار طور پر جاتی امراء میں مردہ پایا گیا۔ ذرائع کے مطابق ناصر عنایت نامی ملازم ٹیلی فون آپریٹر تھا جو صبح ڈیوٹی کے لیے جاتی امراء پہنچا تھا۔ ناصر کی لاش کو…
شمالی وزیرستان: نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قبائلی رہنما اور ڈرائیور کو قتل کردیا
شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قبائلی رہنما اور ڈرائیور کو قتل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہا کہ شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما اور ان کا ڈرائیور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس…
کراچی چیمبر کے بعد ٹرانسپورٹرز کا بھی ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
کراچی:ملک کی تمام ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشنز نے تاجر برادری کا ساتھ دیتے ہوئے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ کراچی گڈز کیریئر ایسوسی ایشن کے سربراہ ملک شیر خان نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسپورٹ…
آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے جس کے باعث ملک میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے 6 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ…
ہمارا قافلہ پنجاب اسمبلی سے نکالے گئے نمائندوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ہے، علی امین گنڈاپور
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارا قافلہ پنجاب اسمبلی سے نکالے گئے نمائندوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت کا قافلہ پنجاب اسمبلی سے نکالے گئے نمائندوں سے…
پاکستان اور آذربائیجان کے مابین قانونی تعاون کے معاہدے پر دستخط
پاکستان اور آذربائیجان کے مابین قانونہ تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے گئے۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے باکو کا سرکاری…
وزیر اعظم کی صدر کے استعفے سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید
وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری سے استعفیٰ لیے جانے یا آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر بننے کی خواہش سے متعلق تمام افواہوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور قیاس آرائی…
پاکستان کی خاطر متحد ہوں؛ سیاسی جماعتیں جشن آزادی بھرپور طریقے سے منائیں، شرجیل میمن
کراچی:سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان کی خاطر سب متحد ہوں، سیاسی جماعتیں جشن آزادی بھرپور طریقے سے منائیں۔ جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے اپنے بیان میں صوبائی وزیر اطلاعات و ماس ٹرانزٹ شرجیل…