پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8107 خبریں موجود ہیں

پنجاب اسمبلی: بھٹو کو سرکاری شہید اور قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد منظور

Views: 28لاہور: پنجاب اسمبلی نے ذوالفقار بھٹو کو سرکاری شہید اور قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد اکثریت کے ساتھ منظور کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی کی جانب سے سپریم کورٹ کے…

ایم کیو ایم پاکستان کا صدارتی الیکشن میں آصف زرداری کی حمایت کا اعلان

Views: 34اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نے ایم کیو ایم کو آصف زرداری کی حمایت کیلئے منالیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن سے مذاکرات کے بعد ایم کیو ایم پاکستان نے بھی صدر کے لئے آصف…

پاکستان ریلوے نے مزید 16 مسافر ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ کرلیا

Views: 34لاہور: پاکستان ریلوے نے اربوں روپے سالانہ کما کر دینے والی ملک بھر میں چلنے والی مزید 16 مسافر ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ کرلیا۔ ٹرینیں نجی کمپنیوں کو دینے کے لیے ٹینڈر بھی جاری کردیا گیا ہے۔…

جسٹس ملک شہزاد نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

Views: 31لاہور: جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی، جہاں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے…

درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلیے سب کو اکھٹا ہونا پڑے گا، وزیراعظم

Views: 31اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ٹھوس اور مثبت فیصلے کیے جائیں جبکہ اس حوالے ہم سب کو اکھٹا ہونا پڑے گا۔ وزیراعظم پاکستان ایک روزہ…

لیگی سینیٹر مشاہد حسین سید کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

Views: 34اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے عمران خان کی رہائی اور سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کا مطالبہ کر دیا۔ لیگی سینیٹر نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی…

پنجاب اسمبلی؛ مخصوص نشستوں پر ارکان نے حلف اٹھا لیا، اپوزیشن کا احتجاج

Views: 41 لاہور: پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر ارکان نے حلف اٹھا لیا، اس موقع پر اپوزیشن کی جانب سے شدید نعرے بازی کی گئی۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ملک محمد احمد خان کی صدارت میں ڈیڑھ گھنٹہ…

صدر مملکت نے تین ججز کی تعیناتیوں کی منظوری دے دی

Views: 31اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تین ججز کی تعیناتیوں کی منظوری دے دی۔ ترجمان کے مطابق جسٹس ملک شہزاد احمد خان کو لاہور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کرنے کی صدر مملکت نے منظوری دے…

غزہ میں رمضان المبارک کے دوران جنگ بندی کی جائے، پاکستان

Views: 29اسلام آباد: دفتر خارجہ نے غزہ میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہےکہ رمضان المبارک کے دوران جنگ بندی کی جائے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ…

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا حکم کالعدم

Views: 31اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے علی…