پاکستان کی خبریں
صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترد
Views: 28 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترد کردی۔ صدارتی الیکشن کے التوا کی استدعا پر الیکشن کمیشن کی جانب سے محمود خان اچکزئی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا…
قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب 4 اراکین نے حلف اٹھا لیا
Views: 26قومی اسمبلی کے اجلاس میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے چار اراکین نے حلف اٹھا کر ممبرز آف رول پر دستخط کردیے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا،…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بلاول کی ملاقات، صدارتی انتخاب کے حوالے سے تبادلہ خیال
Views: 27لاہور: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز سے پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں ملاقات کی اور صدارتی انتخاب کے لیے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی…
سینیٹ کا اجلاس: خواتین کا ملکی معیشت میں کردار بڑھانے کی قرارداد منظور
Views: 27اسلام آباد: سینیٹ میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی جس میں خواتین کو ملکی معیشت میں شامل کرنے کے لیے مزید اقدامات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قرارداد سیمی…
مظاہر نقوی اپنے ساتھ جسٹس کا لفظ بھی استعمال نہ کریں، جوڈیشل کونسل
Views: 30اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل نے مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس پر تحریری رائے پیش کردی جس میں قرار دیا گیا ہے کہ مظاہر نقوی پر کرپشن کے الزامات ثابت ہوگئے، ان کی وجہ سے عدلیہ کی ساکھ متاثر…
محمود اچکزئی کا صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ
Views: 27اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدارتی امیدوار محمود اچکزئی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے جس میں…
محسن نقوی کو سینیٹ الیکشن لڑانے کا فیصلہ، وزیر داخلہ بنائے جانے کا امکان
Views: 28لاہور: حکومتی اتحاد نے سابق نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو سینیٹر کے لیے نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، امکان ہے کہ انہیں وزیر داخلہ بنایا جائے گا۔زرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے…
حکومت کا انسانی بنیادوں پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ
Views: 22اسلام آباد: حکومت نے انسانی بنیادوں پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے چاروں صوبوں کو قیدیوں کی سزا میں تخفیف کے لیے مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔…
لاہور ہائیکورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن پھر ڈی ریل ہو سکتے تھے، چیف جسٹس
Views: 35اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن پھر ڈی ریل ہو سکتے تھے لیکن ہم نے چھٹیوں پر جانے سے پہلے رات کو بیٹھ کر اس آرڈر…
مشکل حالات میں ہمیں بڑی ذمہ داری ملی ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا
Views: 28پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ مشکل حالات میں ہمیں بڑی ذمہ داری ملی ہے لہٰذا ہم نے ایک ٹیم کی طرح کام کرنا ہے اور بڑے بڑے کاموں پر توجہ دینی ہے۔…