پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7601 خبریں موجود ہیں

جمال رئیسانی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف درخواست خارج

Post Views: 21 سپریم کورٹ نے بلوچ رہنما جمال رئیسانی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف مخالف امیدوار کی درخواست واپس لینے پر خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں بلوچ رہنما جمال رئیسانی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے پر…

چولستان کو پانی کا این او سی دینے پر سندھ حکومت کے تحفظات، نگراں وزیراعظم کو خط

Post Views: 18 اسلام آباد: سندھ حکومت نے نگراں وزیراعظم وزیراعظم کو خط لکھ دیا جس میں چولستان کیلیے پانی کا این او سی جاری کرنے کے معاملات پر خدشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر)…

ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی

Post Views: 21 لاہور: پاک ایران تعلقات میں بہتری کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کی حیرت انگیز کمی کر دی گئی۔ چئیرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق…

ایم کیو ایم پاکستان دوبارہ ایم کیو ایم الطاف بن رہی ہے، سعید غنی

Post Views: 19 کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان دوبارہ ایم کیوایم الطاف حسین بن رہی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید…

صنم جاوید ضمانت ملتے ہی دوبارہ گرفتار

Post Views: 18 لاہور: سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کو ایک مقدمے میں ضمانت ملتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مسلم لیگ ن ہاؤس جلانے کے کیس کی سماعت…

پشاور میں بجلی کا تیرہ گھنٹے طویل بریک ڈاؤن

Post Views: 17 پشاور میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن ہوا ہے، رات ایک بجے سے پورے شہر کی بجلی منقطع ہے، بجلی نہ ہونے کے سبب گھروں میں پانی کی بھی قلت ہوگئی، بچوں کو اسکول اور شہریوں کو…

یونٹ انچارج کا قتل؛ ہم لڑنا نہیں چاہتے، ہم خدا کے انصاف کا انتظار کررہے ہیں، خالد مقبول

Post Views: 18 کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پی پی سے تصادم میں ایم کیو ایم کارکن کی ہلاکت پر کہا ہے کہ ہم خدا کے انصاف کا انتظار کررہے…

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ غیر آئینی قرار دینے کیخلاف نظرثانی درخواست خارج

Post Views: 23 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ غیر آئینی قرار دینے کیخلاف نظرثانی درخواست خارج کردی۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجربنچ نے سماعت کی۔ سابق وزیراعظم عمران خان…

پاک ایران وزرائے خارجہ ملاقات، دہشت گردی کیخلاف اعلی سطح کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ

Post Views: 18 اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف اعلیٰ سطح کا کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ایرانی…

ملک بھر میں 50 فیصد پولنگ اسٹیشنزحساس، انتہائی حساس قرار

Post Views: 20 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں 50 فیصد پولنگ اسٹیشنز کو حساس اور انتہائی حساس قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حساس اور انتہائی حساس قرار دئیے جانے والے پولنگ اسٹیشنز کی تعداد…