پاکستان کی خبریں
میں اس سیاست سے اتفاق نہیں کرتا جہاں آج ن لیگ کھڑی ہے، شاہد خاقان
Views: 29 راولپنڈی: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ کے متنازع ترین انتخابات ہونے جا رہے ہیں جہاں متنازع انتخابات ہوں وہ ملک آگے نہیں بڑھ سکتا تینوں…
صنم جاوید نے الیکشن میں حصہ لینے کیلیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
Views: 31اسلام آباد: پی ٹی آئی کی امیدوار صنم جاوید نے الیکشن میں حصہ لینے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ عدالت عظمیٰ میں پاکستان تحریک انصاف کی نامزد امیدوار صنم جاوید کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے…
ہم کسی صورت بلاول بھٹو زرداری کی مدد نہیں کریں گے، عمران خان
Views: 32 راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہم کسی صورت میں بلاول بھٹو زرداری کی مدد نہیں کریں گے۔ کمرہ عدالت میں کیس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے…
پی ٹی آئی کی عدلیہ کی نگرانی میں الیکشن کرانے کی درخواست خارج
Views: 32پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کے پی میں انتخابات عدلیہ کی زیر نگرانی کرانے کی درخواست عدالت نے خارج کردی۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ محمد ابراہیم خان اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 2 رکنی بینچ…
ایک صوبے میں 15 سال حکومت کرنیوالی جماعت نے 15 منصوبے بھی نہیں بنائے، مریم نواز
Views: 33لاہور: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف صبح شام اس پر کام کررہے ہیں کہ منتخب ہونے پر بجلی کا بل کیسے کم کرنا ہے۔ لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ…
باپ بیٹی نہیں، چچا بھتیجے کی کنڈلیاں شاید مل جائیں، فیصل واوڈا
Views: 30 اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ باپ بیٹی کی کنڈلیاں تو ملتے ہوئے نظر نہیں آرہیں، بھتیجے اور چچا کی کنڈلیاں شاید مل جائیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا…
9مئی کیسز؛ عمران خان اور شاہ محمود پر 6 فروری کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
Views: 31راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر 9 مئی کیسز میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے 6 فروری کو تاریخ مقرر کردی۔ اسپیشل جج انسداد دہشت گردی عدالت ملک اعجاز آصف نے اڈیالہ…
امریکا نے عمران خان کے سائفر لہرانے پر تحریری طور پر تشویش کا اظہار کیا تھا، سابق سیکریٹری خارجہ
Views: 36 راولپنڈی: سابق سیکرٹری خارجہ کے عدالت میں ریکارڈ کرائے گئے بیان کی کاپی سامنے آگئی جس میں انہوں ںے کہا ہے کہ ایڈیشنل سیکریٹری امریکا نے نوٹ بھیجا جس میں انہوں ںے عمران خان کے سائفر لہرانے پر…
لاپتا افراد کے اہلخانہ کو معاوضہ ادائیگی بند کردی، محکمہ داخلہ کی عدالت میں رپورٹ
Views: 33کراچی: محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ کو آگاہ کیا گیا ہے کہ لاپتا افراد کے اہل خانہ کو معاوضہ کی ادائیگی بند کردی گئی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کے اہلخانہ کو معاوضے کی…
پنجاب کے مختلف علاقوں میں کل سے بارش کا امکان
Views: 29لاہور: شدید دھند کے بعد پنجاب کے مختلف علاقوں میں 25 سے 28 جنوری تک بارش کا امکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق ڈی جی خان، بہاولپور، ملتان، راولپنڈی اور گوجرانوالہ ڈویژن کے بیشتر علاقوں میں…