پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8107 خبریں موجود ہیں

عمران خان نے سائفر کیس کی کارروائی اور سرکاری وکلاء صفائی کی تقرری کو چیلنج کردیا

Views: 29 اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی نے سائفر کیس کی کارروائی اور سرکاری وکلاء صفائی کی تقرری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر کیس کی…

صحافیوں کو ہراساں کرنے کا کیس؛ وہ کون پراسرار ہے جو ملک چلا رہا ہے؟ چیف جسٹس

Views: 23 اسلام آباد: صحافیوں کو ہراساں کرنے اور ایف آئی کی جانب سے نوٹسز بھجوانے کے کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ وہ کون پراسرار ہے جو ملک چلا رہا ہے؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی…

بانی پی ٹی آئی کا سائفر کیس کی کارروائی چیلنج کرنے کا فیصلہ

Views: 26 اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کا سائفر کیس کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر کیس کی کارروائی چیلنج…

جنوبی پنجاب کو منی لاہور نہ بنایا تو نام شہباز نہیں، شہباز شریف

Views: 26راجن پور: صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کو منی لاہور نہ بنایا تو نام شہباز نہیں. راجن پور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے فیصلہ کیا…

17 وفاقی وزارتیں اور اشرافیہ کو دی گئی 1500 ارب کی سبسڈی ختم کردوں گا، بلاول بھٹو

Views: 23 اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں اشرافیہ پر 1500 ارب روپے سبسڈی خرچ ہوتی ہے، حکومت میں آکر یہ سبسڈی ختم کرکے رقم غریبوں پر خرچ کریں گے۔ طلبا کے…

پیپلز پارٹی کا انتخابات کے نتائج موبائل ایپ EMS کے ذریعے ترسیل پر تحفظات کا اظہار

Views: 26اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے نتائج موبائل ایپ EMSکے ذریعے ٹرانسمیشن پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ انچارج سنٹرل الیکشن سیل پیپلز پارٹی سینیٹر تاج حیدر نے موبائل ایپ پر…

جمال رئیسانی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف درخواست خارج

Views: 26سپریم کورٹ نے بلوچ رہنما جمال رئیسانی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف مخالف امیدوار کی درخواست واپس لینے پر خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں بلوچ رہنما جمال رئیسانی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے پر مخالف امیدوار…

چولستان کو پانی کا این او سی دینے پر سندھ حکومت کے تحفظات، نگراں وزیراعظم کو خط

Views: 24 اسلام آباد: سندھ حکومت نے نگراں وزیراعظم وزیراعظم کو خط لکھ دیا جس میں چولستان کیلیے پانی کا این او سی جاری کرنے کے معاملات پر خدشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول…

ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی

Views: 26لاہور: پاک ایران تعلقات میں بہتری کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کی حیرت انگیز کمی کر دی گئی۔ چئیرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی…

ایم کیو ایم پاکستان دوبارہ ایم کیو ایم الطاف بن رہی ہے، سعید غنی

Views: 24 کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان دوبارہ ایم کیوایم الطاف حسین بن رہی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی…