پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8032 خبریں موجود ہیں

شیخ رشید کی رشتہ داروں سے ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس

Views: 28راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رشتہ داروں سے ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ سانحہ 9 مئی سے متعلق درج 12 کیسز میں ضمانت کی درخواستوں پر انسداد…

لاہور ہائیکورٹ؛ انتخابی نشان واپسی کیس میں اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کو نوٹس

Views: 30لاہور: امیدواروں سے انتخابی نشان واپس لینے کے کیس میں عدالت نے اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔ ہائی کورٹ میں الیکشن ایکٹ کے سیکشن 215 کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے…

پختونخوا سے بڑی تعداد میں اسلحہ پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

Views: 77 راولپنڈی: اے این ایف نے خیبر پختونخوا سے بڑی تعداد میں اسلحہ پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق خودکار اسلحہ اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا…

اے این ایف آپریشن؛ انتہائی خطرناک نشہ آور گولیوں کی بھاری کھیپ پکڑی گئی

Views: 32 پشاور: اینٹی نارکوٹکس فورس کی ایک کارروائی میں انتہائی خطرناک نشہ آور گولیوں کی بھاری کھیپ پکڑی گئی۔ ترجمان کے مطابق اے این ایف کی جانب سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، جس میں پشاور کے چرگانوں…

آزاد امیدوار قرار دینے کیخلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

Views: 30 لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجہ کی خود کو آزاد امیدوار قرار دینے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ آج سماعت کرے گا۔ درخواست…

تحریک انصاف پر پارلیمانی سیاست کے دروازے بند ہو گئے

Views: 27 پشاور: انتخابی نشان سے محروم تحریک انصاف پر پارلیمانی سیاست کے دروازے بند ہوگئے ہیں۔ الیکشن رولز 2017 کے رولز 94 کے مطابق آئندہ انتخابات میں آزاد امیدوار کامیابی کی صورت میں اسی سیاسی جماعت میں شامل ہوسکیں…

پی آئی اے کی ایک اور خاتون ایئرہوسٹس کینیڈا پہنچ کر سلپ

Views: 32 کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی ٹورنٹو فلائٹ پر تعینات ائیر ہوسٹس مبینہ طور پر کینیڈا میں لاپتہ ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق فائزہ مختار نامی فضائی میزبان اسلام آباد سے ٹورنٹو کی پرواز نمبر پی کے…

ذوالفقار جونیئر کا بھٹو پھانسی کیس کی سماعت میں فریق بننے کا اعلان

Views: 28 کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے مرتضٰی بھٹو قتل کیس میں بریت کے خلاف درخواست پر ملزمان کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا، اسی سماعت میں ذوالفقار جونیئر نے اپنے داد ذوالفقار بھٹو قتل…

عمران خان اس وقت پاکستان کے مقبول ترین رہنما ہیں، بلوم برگ

Views: 29نیویارک: معروف امریکی ویب سائٹ بلوم برگ نے عمران خان کو پاکستان کا مقبول ترین رہنما قرار دے دیا اور کہا ہے کہ وہ مقبولیت میں نواز شریف سے آگے ہیں۔ پاکستان کی معاشیات اور رہنماؤں کی مقبولیت پر…

سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

Views: 27 اسلام آباد: شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے فریقین کو سوالات کو جوابات تین ہفتوں جمع کروانے کی ہدیات کر دی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ تمام فریقین تسلیم کر…