پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8107 خبریں موجود ہیں

ملک میں کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے لیے انعامی مقابلے کا اعلان

Views: 30کراچی: ملک میں کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے لیے انعامی مقابلے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ملک میں تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے،…

ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کے کاغذات منظوری کیخلاف درخواست پر کارروائی ملتوی

Views: 34 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی مںظور ہونے کے خلاف درخواست پر کارروائی سندھ ہائی کورٹ کا تفصیلی ہونے آنے تک روک دی اور کہا ہے کہ انتخابات سے 7 روز…

عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

Views: 33اسلام آباد: بانی تحریک انصاف نے توشہ خانہ کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا احتساب عدالت کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ احتساب عدالت کا توشہ خانہ…

اے این پی کے امیدوار کے انتقال سے پی کے 91 میں الیکشن ملتوی

Views: 29پشاور: خیبر پختون خوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 91 میں اے این پی کے امیدوار عصمت اللہ خٹک کے انتقال سے الیکشن ملتوی ہوگیا۔ الیکشن منسوخ ہونے کا باقاعدہ اعلامیہ ریٹرننگ آفیسر جاری کریں گے۔ الیکشن ایکٹ کی…

سائفر جنرل (ر) باجوہ کے کہنے پر چوری کیا گیا، عمران خان

Views: 32 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ سائفر کی حفاظت کی ذمہ داری مجھ پر عائد نہیں ہوتی، میرے اے ڈی سی میں سے ایک نے باجوہ کے ایما پر سائفر چوری کیا، اصل…

سزائے موت بھی سنا دیتے تو ہم تیار تھے، بیرسٹر گوہر

Views: 28اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ سزائے موت بھی سنا دیتے تو ہم تیار تھے، ہمارے کارکن پرامن ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر…

سندھ میں قیدیوں کی آن لائن پیشی کیلیے جیلوں میں ویڈیو لنک سسٹم کا آغاز

Views: 28 کراچی: سندھ میں قیدیوں کی آن لائن پیشی کے لیے جیلوں میں ویڈیو لنک سسٹم کا آغاز کردیا گیا۔ صوبے میں عدالتی تاریخ کا اہم اقدام کرلیا گیا، جس سے قیدیوں کی پیشی کا بڑا مسئلہ حل ہوگیا۔…

بجلی صارفین پر 81 ارب 50 کروڑ روپے کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری

Views: 29 اسلام آباد: بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ںے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست نیپرا میں جمع کرادی منظوری ملنے پر بجلی صارفین پر 81 ارب 50 کروڑ روپے کا مزید بوجھ پڑے گا۔ زرائع کے مطابق…

پاکستان میں 2023ء میں کرپشن کم ہوگئی، رینکنگ میں 7 درجے بہتری

Views: 29اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ سال کرپشن کم ہونے کی وجہ سے رینکنگ میں 7 درجے بہتری آئی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کا کرپشن انڈیکس جاری کردیا، جس کے مطابق پاکستان کا کرپشن میں کمی کا اسکور…

یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں 10روپے تک اضافے کا امکان

Views: 25اسلام آباد: یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں 10روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں 10روپے تک اضافے کا امکان ہے جب کہ قیمتوں میں اضافے کا اعلان 31جنوری 2024کی رات ہوگا۔…