پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8032 خبریں موجود ہیں

فواد چوہدری بھی الیکشن سے دستبردار، بائیکاٹ کردیا

Views: 32 اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر عام انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے گروپ سمیت الیکشن کا بائیکاٹ کیا۔ انہوں نے لکھا…

عام انتخابات؛ الیکشن کمیشن کا سکیورٹی اہلکاروں کیلیے ضابطہ اخلاق جاری

Views: 32اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024ء کے لیے سیکورٹی اہل کاروں سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق سکیورٹی اہل کار پولنگ اسٹیشنز کے باہر ڈیوٹی انجام دیں گے اور کسی ووٹر کی اہلیت…

انتہائی حساس اور دیگر کیٹیگری کے پولنگ اسٹیشنز پر نفری تعیناتی کا فارمولا طے

Views: 33 اسلام آباد: ملک میں عام انتخابات کے تناظر میں انتہائی حساس اور دیگر کیٹیگری کے پولنگ اسٹیشنز پر نفری تعیناتی کا فارمولا طے پا گیا۔ زرائع کے مطابق الیکشن کمیشن اور پولیس کے درمیان عام انتخابات کے دوران…

ترک وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب کو فون، پاک ایران صورتحال پر تبادلہ خیال

Views: 34اسلام آباد: ترک وزیر خارجہ نے پاکستانی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کو فون کیا، جس میں پاک ایران صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے بات چیت کے دوران پاکستان اور…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی

Views: 30راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی اور کارروائی 24 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔ اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈز…

پاک فوج کی ایران میں کارروائی سے لاپتا افراد کا وہاں روپوش ہونا ثابت ہوگیا

Views: 37 اسلام آباد: پاک فوج کی ایران میں کارروائی سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ماہ رنگ بلوچ کا ریاست مخالف پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا، ماہ رنگ نے تسلیم کرلیا کہ ایران میں مارے گئے لوگ بلوچ لاپتا افراد تھے…

ایران میں فوجی آپریشن سے ماہ رنگ بلوچ بےنقاب ہوگئی، جان اچکزئی

Views: 35نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ایران میں فوجی آپریشن میں پاکستانی شہریوں کے مرنے سے مسنگ پرسن کا شور مچانے والی ماہ رنگ بلوچ بے نقاب ہوگئی۔ نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے…

نواز شریف 73سالہ بوڑھی خاتون سے ڈر کر اندر بیھٹا ہوا ہے، یاسمین راشد

Views: 31لاہور: ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ نواز شریف ایک 73 سالہ بوڑھی خاتون سے ڈر کر اندر بیھٹا ہوا ہے، نواز شریف باہر نکلیں تو ان کو لوگ بتائیں گے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں…

90 فیصد فوجی پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے، عمران خان

Views: 41راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 90 فیصد فوجی پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے جنرل (ر) باجوہ نے مجھ سے کہا ساری فوج تمہارے ساتھ ہے، باجوہ کے فیصلوں نے پاکستان کا…

انتخابی نشان کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن ایکٹ کا سیکشن 215 چیلنج

Views: 34لاہور: امیدواروں سے انتخابی نشان واپس لینے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن ایکٹ کا سیکشن 215 چیلنج کر دیا گیا۔ میاں شبیر نے اظہر صدیق ایڈوکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی جس میں الیکشن کمیشن اور…